👁دیکھنے والوں کی تعداد:0
غريب قربانی کی نیت سے جانور خریدے تو اس کو بدل سکتے ہے یا نہیں ؟
الجواب:-اگر کوئی غريب قربانی کی نیت سے جانور خریدے تو اس پر قربانی واجب ہو جاتا ہے اس کو بدل نہیں سکتا -واللہ اعلم
📖 وَأَمَّا الَّذِي يَجِبُ عَلَى الْفَقِيرِ دُونَ الْغَنِيِّ، فَالْمُشْتَرِي الْأُضْحِيَّةَ. حوالہ: الفتاوى الهندية، ج ٥، ص ٣٣٦، زكريا، ديوبند۔
📖 وَأَمَّا الَّذِي يَجِبُ عَلَى الْفَقِيرِ دُونَ الْغَنِيِّ، فَالْمُشْتَرِي الْأُضْحِيَّةَ. حوالہ: الفتاوى الهندية، ج ٥، ص ٣٣٦، زكريا، ديوبند۔