👁دیکھنے والوں کی تعداد:3

حج بدل کرنے والا اگر اپنی طرف سے حج کی نیت کر لے تو شرعا کیا حکم ہے؟

جواب:-حج بدل کرنے والا اپنی طرف سے حج کی نیت کر لے تو حج ادا نہیں ہوگا بلکہ جو حج بدل کرا رہا ہے اس کی جانب سے ادا ہوگا شرط یہ ہے کہ وہ آمر کی جانب سے حج ادا کرنے کی نیت کرے۔فقط واللہ عالم

📖 وَيُشْتَرَطُ نِيَّةُ الْحَجِّ عَنْهُ، أَيْ: مِنَ الْآمِرِ ........حوالہ: رد المحتار (الشامي)، ج ٤، ص ١٨، كتاب الحج، أشرفية، ديوبند۔

📖 وَيَقَعُ الْحَجُّ مَفْرُوضًا عَنِ الْآمِرِ عَلَى الظَّاهِرِ مِنَ الْمَذْهَبِ۔حوالہ: الدر المختار مع رد المحتار (الشامي)، ج ٤، ص ٢٠، كتاب الحج، زكريا، ديوبند۔

یہ مسئلہ دوسروں تک پہنچائیں