👁دیکھنے والوں کی تعداد:0
ضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کا نماز جنازہ کس نے پڑھائی اور ان کی تجہیز اور نکفین کو نہلانے میں کون کون سی عورتیں شریک رہیں؟
الجواب:-حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کو حضرت اسماء بنت عمیس اور حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنہما نے غسل دیا تھا اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے پانی لا کر دیا تھا اور نماز جنازہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ پڑھائی تھی-
📖 عن ام جعفر زوجة محمد بن علي قالت: حدثتني اسماء بنت عميس رضي الله تعالى عنها قالت: غسلت انا وعلي فاطمة بنت رسول الله صلى الله عليه وسلم(سنن الكبري للبيهقي:٢٥٦/٥،رقم: ٦٧٥٩)
مزید متعلقہ سوالات
- تہجد کی نماز سب سے قبل کس نے ادا کی اور فرضیت نماز سے پہلے اس کا کیا حکم تھا اور اب کیا حکم ہے؟
- اگر کوئی شخص بغیر پانی یا بغیر ڈھیلے وغیرہ کے پیشاب کر لی تو اس پر غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں ؟
- مہر محمدی، مہر شرعی اور مہر فاطمی سب ایک ہیں یا الگ الگ یا اس میں کوئی تفصیل ہے مفصل بیان کریں؟
- اشھر حج اور ایام حج کتنے ہیں اور کیا کیا ہے ہر ایک کی وضاحت کریں؟
- کس حوض یا تالاب کا پانی ماء جاری کی حکم میں ہے اور کس کا پانی ماء جاری کا حکم میں نہیں مدلل مفصل بیان کریں؟