👁دیکھنے والوں کی تعداد:0

کس جانور میں کتنے آدمی شریک ہو سکتے ہے وضاحت کریں ؟

جواب :-بکری اور اسکی ہمجنس بھیر اور دنبہ وغيہ میں ایک آدمی شریک ہو سکتا ہے اور اونٹ ،گائے بھینس میں سات آدمی شریک ہو سکتے ہیں جبکہ سب کی نیت الله کی رضا ہو -فقط الله اعلم

📖 يَجِبُ أَنْ يُعْلَمَ أَنَّ الشَّاةَ لَا تُجْزِئُ إِلَّا عَنْ وَاحِدٍ، وَإِنْ كَانَتْ عَظِيمَةً، وَالْبَقَرُ وَالْبَعِيرُ يُجْزِئَانِ عَنْ سَبْعَةٍ۔حوالہ: الفتاوى الهندية، ج ٥، ص ٣٥١، زكريا، ديوبند۔

📖 الشَّاةُ فِي الْأُضْحِيَّةِ لَا تُجْزِئُ إِلَّا عَنْ وَاحِدٍ، وَالْإِبِلُ وَالْبَقَرُ يَجُوزُ فِيهَا سَبْعَةٌ إِذَا أَرَادَ الْكُلُّ الْقُرْبَةَ۔حوالہ: فتاوى قاضيخان، ج ٣، ص ٢٤٦، زكريا، ديوبند۔

یہ مسئلہ دوسروں تک پہنچائیں