الجواب وبالله التوفيق: جب کس کا قبرستان جانے کا ارادہ ہو تو اس کے لیے اپنے گھر میں دورکعت نماز پڑھنا مستحب ہے۔
📖 📖 وإذا أراد زيارة القبور يستحب له أن يصلي في بيته ركعتين. (الفتاوى الهندية/كتاب الكراهية/باب زيارة القبور، ٤٢٩/٥، ط: دار الكتب العلمية بيروت) فقط والله سبحانه وتعالى أعلم.
مزید متعلقہ سوالات
- بینک یا کسی سے قرض لے کر حج کرنا شرعا کیسا ہے؟
- ایک عورت کی عادت چار دن ماہواری کی ہے۔ ایک عرصہ گزرنے کے بعد اس عورت کو ماہواری آئی اور چار دن پورے کر لیے، اس کے بعد وہ عادت کے مطابق پاک ہو گئی اور دو دن پاک رہنے کے بعد تیسرے دن اس نے خون دیکھا، تو اب یہ عورت حائضہ کہلائے گی یا نہیں؟
- تین سال بعد بچے کا نام تبدیل کرنا کیسا ہے؟
- نکاح کے وقت گواہوں کو ایجاب و قبول کا علم ہونا ضروری ہے؟
- مکان، دکان اور گاڑی پر قرآنی آیات یا دعائیں لکھوانے کا شرعی حکم