اگر کوئی شخص سفر شرعی مقدار سے دور جگہ پر ملازمت کرے اور وہ کبھی ہفتہ میں یا کبھی مہینہ میں یا کبھی پندرہ دن پر گھر آ جائے تو ایسے شخص کا ملازمت کی جگہ شرعا کیا حکم ہے؟
📖 وقدر بغسل و عصر ثلاثاً فيما ينعصر و بتثليث جفاف أي انقطاع تقاطر في غيره أي غير منعصر ( تنوير مع الدر ) وقال الشامي : قوله أي غير منعصر أي بأن تعذر عصرہ کا لحذف أو لعسر کا لبياظ أفاده في شرح المنية ( در مختار مع الشامی : ۵۴۱/۱ کتاب الطهارة، باب الانجاس، مطلب في حكم الوشم ، زکریا)
📖 و ما لا ينعصر يطهر بالغسل ثلاث مرات، والتجفيف في كل مرة لأن للتجفيف أثراً في استخراج النجاسة، وحد التجفيف أن يخليه حتى ينقطع التقاطر ولا يشترط فيه اليبس. الفتاوی الہندیۃ القدیمۃ۴۲/۱، کتاب الطہارۃ ، الباب السابع في النجاسة، الفصل الأول في تطهير الانجاس)
📖 قوله وبتثليث الجفاف فيما لا ينعصر اى ما لا ينعصر فطهارته غسله ثلاثا وتجفيفه في كل مرة لان للتجفيف اثراً في استخراج النجاسة وهو ان يتركه حتى ينقطع التقاطر ولا يشترط فيه اليبس . (البحر الرائق: ۲۳۸/۱، کوئٹہ) فقط اللہ سبحانہ و تعالی اعلم۔
مزید متعلقہ سوالات
- میت کی قبر کھودی آج اور میت پوسٹ ماسٹم کے لئے گئی تھی اور وہ بول رہےہیں کی بوڈی کل ملے گی اب اس قبر کا کیا کریں؟
- کیا سرکاری زمین پر گاؤں والوں کے مسجد تعمیر کرنے سے وہ شرعی مسجد بن جائے گی؟
- کیا ہاتھ پیچھے باندھ کر چلنے کی ممانعت کسی حدیث سے ثابت ہے؟
- گنجے شخص کے لیے وگ پہننے کی صورت میں وضو اور غسل کا کیا حکم ہے؟
- اگر پانی کی ٹنکی میں ہڈی مل جائے تو شرعا کیا حکم ہے؟