👁دیکھنے والوں کی تعداد:0
نماز میں عورت کو چھونے سے نماز فاسد ہوگی؟
باسمہ سبحانہ وتعالیٰ الجواب وبا الله التوفیق اگر عورت کو بحالت نماز شوہر نے یا اجنبی شخص نے چھولیا خواہ شھوۃ کے ساتھ ہو یا شھوت کے بغیر ہو بہر صورت نماز فاسد ہو جائیگی
📖 لَوْ كَانَتِ الْمَرْأَةُ فِي الصَّلَاةِ فَجَامَعَهَا زَوْجُهَا، تَفْسُدُ صَلَاتُهَا، وَإِنْ لَمْ يَنْزِلْ مِنْهُ مَنِيٌّ، وَكَذَا لَوْ قَبَّلَهَا بِشَهْوَةٍ أَوْ بِغَيْرِ شَهْوَةٍ، أَوْ مَسَّهَا؛ لِأَنَّهُ فِي مَعْنَى الْجِمَاعِ. حوالہ: رد المحتار، كتاب الصلاة، باب ما يفسد الصلاة وما يكره فيها، ج ١، ص ٦٢٨، دار الفكر، بيروت۔
📖 وَلَوْ مَسَّ الْمُصَلِّيَةَ بِشَهْوَةٍ، أَوْ قَبَّلَهَا وَلَوْ بِغَيْرِ شَهْوَةٍ، تَفْسُدُ.حوالہ: فتح القدير، ج ١، ص ٤٠٤۔
📖 لَوْ مَسَّ الْمُصَلِّيَةَ بِشَهْوَةٍ، أَوْ قَبَّلَهَا بِدُونِهَا، فَإِنَّ صَلَاتَهَا تَفْسُدُ. حوالہ: رد المحتار، ج ١، ص ٦٥٢، باب ما يفسد الصلاة، ط: دار الفكر۔
مزید متعلقہ سوالات
- ولیمہ کا شرعی حکم کیا ہے اور اس کا مسنون وقت کون سا ہے؟
- خنزیر کے بالوں سے بنے برش سے دانت صاف کرنے کا کیا حکم ہے؟
- اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ میں نے تجھ کو جواب دیا تو ایسی صورت میں کون سی اور کتنی طلاق واقع ہوگی؟
- شوہر اگر اپنی بیوی سے کہے کہ ’’میں نے تجھ کو چھوڑ دیا‘‘ تو اس سے کتنی طلاق واقع ہوگی؟
- مہر فاطمی کی مقدار کیا ہے؟موجودہ وزن کے اعتبار سے بھی وضاحت کرنے کے بعد بتائیں کہ ادائیگی کے وقت کس قیمت کا لحاظ ہوگا ایا بوقت نکاح یا بوقت ادا مدلل بیان کریں؟