الجواب وباللہ توفیق:- ریحانہ واضح قول کے مطابق اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی باندی تھی اور یہ اپ اس وقت حاصل ہوئی تھی جب اپ نے بنو قریظہ کو قیدی بنایا تھا انہی قبیلوں میں ریحانہ تھی اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو یہ اختیار دیا تھا کہ تم چاہو تو میری ملکیت میں رہ سکتے ہو اگر چاہو تو تمہیں ازاد کر دو تو انہوں نے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ملکیت میں رہنے کا ارادہ کیا تھا۔واللہ اعلم
📖 واخرج من سعد عن الواقدي بسند له عن عمر بن الحكم قال كانت ريحانة عند يحيها و كا ذات جمال فلما سبيت بنو قريظة عرض النبي صلى الله عليه وسلم وعزلها ثم ارسلها الى بيت ام المذر بنت قيس حتى قتل الاسرى ... الأخ يا بن سعيد ان رسول الله صلى الله عليه وسلم في منزل من دار قبس من فهد وكانت ريحانة القرظية زوج النبي صلى الله عليه وسلم تسكنه،(الاصابة:١٤٦/٨-١٤٧) دار الكتاب العلمية
📖 واما سراريه فهي مارية ابنة القبطية وولدت له ابراهيم وريحانة ابنة زيد القرظية(الكامل لا من السير ٢٨٤/٢, دار المعرفة)
مزید متعلقہ سوالات
- ایک صاحب نے فائننس پر مشین خریدنا چاہتا ہے تو حوالہ کی شکل کیا ہوگی؟
- امام صاحب نے چار رکعت والی نماز میں قعدہ اولی چھوڑ کر کھڑا ہو گیا مقتدیوں کے لقمہ دینے پر واپس آیا تو سجدہ سہو پر کام چل جائے گا یا نہیں یا نماز کا ارادہ لازم ہوگا؟
- عیدگاہ مسجد کا حکم رکھتی ہے یا نہیں اور بقر عید کی نماز کے بعد آٹھ دس مہینے تک خالی پڑی رہتی ہے اس دوران پیڑ پودے لگا کر فائدہ اٹھانا جائز ہے یا نہیں نیز اس میں حائضہ اور نفساء کا گزر جائز ہے یا نہیں؟ دلائل کے ساتھ جواب تحریر فرمائیں ؟
- کیا اس بات کا بھی کوئی جزئیہ اور روایت موجود ہے کہ جس میں یہ بات ہو کہ خارج میں قاری تلاوت کر رہا ہے اور سامعین کی ایک بڑی تعداد ہے اس کی تلاوت میں اور قاری صاحب نے ایک سجدہ کے آیات تلاوت کی اب سجدہ کرنا ہے تو کیا جماعت بنا کر سجدہ کرنا ثابت ہے یا نہیں؟ ثابت ہو تو روایت اور جزئیہ نقل کریں؟
- ایک شخص نماز پڑھ رہا ہے دروزہ کے باہر دروزہ کنڈہ لگایا ہوا ہے باہر سے آکر کوئی کنڈہ بجانے لگا اس نمازی نے نماز کی حالت میں کنڈی کھولی اس کی وجہ سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟