الجواب وباللہ التوفیق: - صورت مسئولہ میں جوتے چپل نکال کر ان پر پیر رکھ کر نماز جنازہ پڑھیں گے شرط یہ ہے کہ جوتے چپل کا اوپری حصہ پاک ہو اگر یہ جوتے چپل کا نیچے والا حصہ ناپاک ہو-(محمودیہ: ۵۸۱/۸)
📖 ولو افترش نعليه وقدم عليهما جناز فلا يضر نجاسته ما تحتهما لكن لا بدين طهارة نعليه عما يلي الرجل لا مما يلي الأرض (حاشية الطحطاوي على المراقي:صفحه:٥٨٢ اشرفية)
📖 ولو افترش نعليه وقام عليهما جاز وبهذا يعلم ما يفعل فيه زماننا من القيام على النعلين كصلاة الجنازة لكن لا بدمن طهارة النعلين كما لا يخفي (محمودية:٥٨٢/٨)
📖 لو اقام على النجاسة وفي رجليه نعلان لم يجز ولو افترش نعليه وقام عليهما جاز (البحر الرائق: ٣١٥/٢ ،كتاب الجنائز فصل السلطان احق؛هندية:١١٩/١،جديد٨
مزید متعلقہ سوالات
- ایک بوڑھے آدمی نے اس رمضان المبارک کے مہینے میں ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہیں آگے رکھنے کے امکانات ہیں ۔ انکی طرف سے گھر والے تمام روزو کا فدیہ دینا چاہتے ہیں ۔ اب معلوم یہ کرنا تھا کہ جو فدیہ کی رقم بنےگی اسکی تملیک کراکر وہ رقم اس شخص پر خرچ کرسکتے ہیں جو مستحق زکوٰۃ نہیں ہے
- زید نے عمرو کے پاس 15 تولہ سونا گروی میں رکھا ہے 15 تولہ سونا گروی میں رکھ کل 10 لاکھ روپے کا قرض لے رکھا ہے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زید کے اوپر زکوۃ واجب ہے یا نہیں جو عمرو نے زید کو دس لاکھ روپے قرض دے رکھا ہے اور عمرو نے زید کے جو 15 تولہ سونا گروی رکھا ہے اس پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
- کیمرے کی تصویر کشی کی اجرت حلال ہے یا نہیں؟
- مسجد کے لیے زمین وقف کی گئی ہے جس میں مسجد کے ساتھ ایک طرف وضو خانہ بنایا گیا اور وضو خانہ مصالح مسجد میں داخل ہے اور اس طرح مصالح مسجد بن جانے کے بعد چونکہ جماعت خانہ سے وضو خانہ کو خارج رکھا گیا ہے تو وضو خانہ کے اوپر مسجد بن جانے کے بعد امام و مؤذن کے لیے فیملی کواٹر بنانا جائز ہے یا نہیں؟
- عورت ہاف آستین کے لیے چمپر پہنتی ہیں اور نماز کے لیے بڑا دوپٹہ رکھتی ہے تو چادر کی طرح ہاف آستین کے اوپر دوپٹہ اوڑھنے سے عورتوں کی نماز درست ہو جائے گی یا نہیں؟