الجواب:-ایساہی اگر آدمی پانی پیتا تو وہ پانی ناپاک نہ ہوتا اب آدمی شراب پی کر جب پانی پی تو اس وقت پانی ناپاک ہو جائے گا کیونکہ ظاہری ناپاک دیکھائی دے رہا ہے یعنی شراب جو ہے وہ ناپاک ہے جب آدمی اس کو پی کر پانی پیا اب پانی کے ساتھ شراب بھی مل گیا اس لیے ناپاک ہے-
📖 سؤر الادمي طاهر.... الا سؤر شارب الخمر ومن دمي فوه إذ شرب على فور ذلك فإنه نجس.... كذا في "اسراج الوهاج"(بالفتاوى الهنديه: ٧٦/١،كتاب الطهارة، زكريا ديوبند)
📖 وشارب خمر (🍷)فور شربها ولو شاربه طويلا لا يستوعبه اللسان فنجس ولو بعد زمان....(شامي: ٣٨٢/١-٣٨٣،كتاب الطهارة، باب المياه، زكريا ديوبند)
📖 وروي"ان عايشة رضي الله عنها شربت من إناء في حال حيضها فوضع رسول الله صلى الله عليه وسلم فمه على موضع فمها حبالها فشرب"لأن سؤره متحلب من لحمه ولحمه طاهر فكان سؤره طاهر إلا في حال شر الخمر لنجاسة فمه(بدائع الصنائع:٢٠١/١ كتاب الطهارة، احكام السؤر ،اشرفيه ديوبند)
مزید متعلقہ سوالات
- ایک بوڑھے آدمی نے اس رمضان المبارک کے مہینے میں ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہیں آگے رکھنے کے امکانات ہیں ۔ انکی طرف سے گھر والے تمام روزو کا فدیہ دینا چاہتے ہیں ۔ اب معلوم یہ کرنا تھا کہ جو فدیہ کی رقم بنےگی اسکی تملیک کراکر وہ رقم اس شخص پر خرچ کرسکتے ہیں جو مستحق زکوٰۃ نہیں ہے
- زید نے عمرو کے پاس 15 تولہ سونا گروی میں رکھا ہے 15 تولہ سونا گروی میں رکھ کل 10 لاکھ روپے کا قرض لے رکھا ہے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زید کے اوپر زکوۃ واجب ہے یا نہیں جو عمرو نے زید کو دس لاکھ روپے قرض دے رکھا ہے اور عمرو نے زید کے جو 15 تولہ سونا گروی رکھا ہے اس پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
- سڑک پر نماز جنازہ ہو رہی ہے سڑک عام طور پر ناپاک ہوتی ہے تو نماز جنازہ چپل پہن کر پڑھیں گے؟ کیا شکل ہوگی واضح فرمائیں ؟
- کیمرے کی تصویر کشی کی اجرت حلال ہے یا نہیں؟
- مسجد کے لیے زمین وقف کی گئی ہے جس میں مسجد کے ساتھ ایک طرف وضو خانہ بنایا گیا اور وضو خانہ مصالح مسجد میں داخل ہے اور اس طرح مصالح مسجد بن جانے کے بعد چونکہ جماعت خانہ سے وضو خانہ کو خارج رکھا گیا ہے تو وضو خانہ کے اوپر مسجد بن جانے کے بعد امام و مؤذن کے لیے فیملی کواٹر بنانا جائز ہے یا نہیں؟