سوال:-اگر کوئی شخص سو رہا ہو تو نماز کے وقت اسے بیدار کرنا ضروری ہے یا نہی ؟نیز سونے والا شخص اگر بیدار ہوکر طلوع شمس کے وقت فجر پڑھنے لگے یا غروب کے وقت نماز پڑھنے لگے تو اسے نماز پڑھنے سے منع کیا جاےگا یا نہیں؟
📖 (۱) لا يجب انتباه النائم في أول الوقت ويجب إذا ضاق. قلت لكن فيه نظر لتصريحهم بأنه لا يجب الأداء على النائم اتفاقا فكيف يجب عليه الانتباه...... وسنذكر في الأيمان أنه لو حلف أنه ما أخر صلاة عن وقتها وقد نام فقضاها قيل لا يحنث واستظهر الباقاني لكن في البزازية: الصحيح أنه إن كان نام قبل دخول وانتبه بعده لا يحنث وإن كان نام بعد دخوله حنث فهذا يقتضي أنه بنومه قبل الوقت لا يكون مؤخرا وعليه فلا ياْثم وإذا لم ياثم لا يجب انتباهه. إذ لو وجب لكان مؤخرا لها وآثما. بخلاف ما إذا نام بعد دخول الوقت ويمكن حمل ما في البيري عليه......(الدر المختار مع الشامي) 2/13.ط زكريا
📖 (۲) ثلاث ساعاة لا تجوز فيها المكتوبة ولا صلاة الجنازه ولا سجدة التلاوة إذا طلعت الشمس حتى ترتفع وعند الانتصاب إلى أن تزول وعند احمرارها إلى أن تغيب إلا عصر يومه ذلك فإنه أداؤه عند غروب....(الهندية الجديدة)1/108.ط زكريا (۳) المحيط البرهاني.1/276 .ط زكريا
مزید متعلقہ سوالات
- تہجد کی نماز سب سے قبل کس نے ادا کی اور فرضیت نماز سے پہلے اس کا کیا حکم تھا اور اب کیا حکم ہے؟
- اگر کوئی شخص بغیر پانی یا بغیر ڈھیلے وغیرہ کے پیشاب کر لی تو اس پر غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں ؟
- مہر محمدی، مہر شرعی اور مہر فاطمی سب ایک ہیں یا الگ الگ یا اس میں کوئی تفصیل ہے مفصل بیان کریں؟
- اشھر حج اور ایام حج کتنے ہیں اور کیا کیا ہے ہر ایک کی وضاحت کریں؟
- کس حوض یا تالاب کا پانی ماء جاری کی حکم میں ہے اور کس کا پانی ماء جاری کا حکم میں نہیں مدلل مفصل بیان کریں؟