الجواب:-تر کپڑے کو اگر ناپاک دیوار پر پھیلا دیا اور فورا اٹھا لیا تو یعنی دیوار پر پھیلا دے کر سکھانے کی بعد دیکھا جائے گا کہ کپڑا میں ناپاکی کی اثر لگا ہوا ہے یا نہیں اگر ناپاکی کا اثر نظر ارہا ہے تو وہ کپڑا ناپاک ہے اگر ناپاکی نظر نہیں ارہا ہے تو پاک ہے-
📖 ولو وقعت تين نهر فأصاب ثوبه، ان ظهر اثرها تنجس والا لالف طاهر في نجس مبتل بماء....(رد المختار: ٥٦٠/١،كتاب الطهارة،باب الانجاس ،زكريا ديوبند)
📖 إذا الف الثوب النجس في الثوب الطاهر والنجس رطب..... وكذا لو بسط الثوب الطاهر على الثوب النجس او على ارض نجسة مسلة واثرت تلك النجاسة في الثوب.... لا يتنجس ما لم ير فيه اثر النجاسة..... ان ظهر اثرها فيه يتنجس والا فلا....(الهندية:١٠٢/١ كتاب الطهارة،زكريا ديوبند)
📖 وإذا وضع رجله على أرض نجسة او على لبد نجس ان كان الرجل رطبا والارض واللبد يابسا وهو لم يقف عليه بل مشى لا يتنجس رجله(المحيط البرهاني: ٣٦٨/١) نام او مشى على نجاسة ان طهر عينها تنجس وإلا لا (در المختار مع الشامي: ٥٦٠/١ زكريا ديوبند)
مزید متعلقہ سوالات
- ایک بوڑھے آدمی نے اس رمضان المبارک کے مہینے میں ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہیں آگے رکھنے کے امکانات ہیں ۔ انکی طرف سے گھر والے تمام روزو کا فدیہ دینا چاہتے ہیں ۔ اب معلوم یہ کرنا تھا کہ جو فدیہ کی رقم بنےگی اسکی تملیک کراکر وہ رقم اس شخص پر خرچ کرسکتے ہیں جو مستحق زکوٰۃ نہیں ہے
- زید نے عمرو کے پاس 15 تولہ سونا گروی میں رکھا ہے 15 تولہ سونا گروی میں رکھ کل 10 لاکھ روپے کا قرض لے رکھا ہے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زید کے اوپر زکوۃ واجب ہے یا نہیں جو عمرو نے زید کو دس لاکھ روپے قرض دے رکھا ہے اور عمرو نے زید کے جو 15 تولہ سونا گروی رکھا ہے اس پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
- سڑک پر نماز جنازہ ہو رہی ہے سڑک عام طور پر ناپاک ہوتی ہے تو نماز جنازہ چپل پہن کر پڑھیں گے؟ کیا شکل ہوگی واضح فرمائیں ؟
- کیمرے کی تصویر کشی کی اجرت حلال ہے یا نہیں؟
- مسجد کے لیے زمین وقف کی گئی ہے جس میں مسجد کے ساتھ ایک طرف وضو خانہ بنایا گیا اور وضو خانہ مصالح مسجد میں داخل ہے اور اس طرح مصالح مسجد بن جانے کے بعد چونکہ جماعت خانہ سے وضو خانہ کو خارج رکھا گیا ہے تو وضو خانہ کے اوپر مسجد بن جانے کے بعد امام و مؤذن کے لیے فیملی کواٹر بنانا جائز ہے یا نہیں؟