الجواب:- صورت مسؤلہ میں مذکور شخص پر دم واجب ہوگا جب تک مکہ میں موجود ہے اس صورت میں طواف کا اعادہ کرے گا تو دم واجب نہیں ہوگا لیکن اگر وہاں سے لوٹ آئے تو اس صورت میں دم واجب ہوگا-
📖 واما طواف العمرة: فإن طاف لها جميع الطواف أو اكثره محدثا وحيث الاعادة أو الدم ان لم يعد... وفي الهداية ومن طاف لعمرته وسعي على غير وضو منه وحل فما دام بمكة يعيدهما ولا شيء عليه(البحر العميق:١١٣١/١)
📖 ولو طاف للعمرة كله أو اكثره أو اقله ولو شرطا جنبا أو حائضا أو... أو محدثا فعليه شاة لا فرق فيه بين الكثير والقليل والجنب والمحدث لأنه لا يدخل في طواف العمرة للبدنه- ولا للضرورة بخلاف طواف الزيارة وكذا لو ترك الأقل منه ولو شوطا كزمه ولو اعاده سقط عنه الدم (غنية الناسك:ص:٤٢٨)
مزید متعلقہ سوالات
- ایک بوڑھے آدمی نے اس رمضان المبارک کے مہینے میں ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہیں آگے رکھنے کے امکانات ہیں ۔ انکی طرف سے گھر والے تمام روزو کا فدیہ دینا چاہتے ہیں ۔ اب معلوم یہ کرنا تھا کہ جو فدیہ کی رقم بنےگی اسکی تملیک کراکر وہ رقم اس شخص پر خرچ کرسکتے ہیں جو مستحق زکوٰۃ نہیں ہے
- زید نے عمرو کے پاس 15 تولہ سونا گروی میں رکھا ہے 15 تولہ سونا گروی میں رکھ کل 10 لاکھ روپے کا قرض لے رکھا ہے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زید کے اوپر زکوۃ واجب ہے یا نہیں جو عمرو نے زید کو دس لاکھ روپے قرض دے رکھا ہے اور عمرو نے زید کے جو 15 تولہ سونا گروی رکھا ہے اس پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
- سڑک پر نماز جنازہ ہو رہی ہے سڑک عام طور پر ناپاک ہوتی ہے تو نماز جنازہ چپل پہن کر پڑھیں گے؟ کیا شکل ہوگی واضح فرمائیں ؟
- کیمرے کی تصویر کشی کی اجرت حلال ہے یا نہیں؟
- مسجد کے لیے زمین وقف کی گئی ہے جس میں مسجد کے ساتھ ایک طرف وضو خانہ بنایا گیا اور وضو خانہ مصالح مسجد میں داخل ہے اور اس طرح مصالح مسجد بن جانے کے بعد چونکہ جماعت خانہ سے وضو خانہ کو خارج رکھا گیا ہے تو وضو خانہ کے اوپر مسجد بن جانے کے بعد امام و مؤذن کے لیے فیملی کواٹر بنانا جائز ہے یا نہیں؟