الجواب:-بچے کے پیشہ پر چھینٹے دیا جائیں اور بچی کے پیشاب کو دھویا جائے گا اور یہ حکم اس وقت ہے جب بچہ دودھ پیتا ہو لیکن جب بچہ دو سال کا ہو جائے اور غزا استعمال کرنے لگے تو خواہ وہ لڑکا ہو یا لڑکی دونوں کا پیشاب دھونا ضروری ہے اگر وہ کپڑے میں لگ جائے-
📖 عن عائشة قالت اتي رسول الله صلى الله عليه وسلم بصبي يرضع، فبال في حجرة فدعا بماء فصبه عليه(صحيح مسلم: ١٣٩/١)
📖 عن ابن عباس رضي الله عنهما قال: اصاب النبي صلى الله عليه وسلم او جلده بول صبي وهو صغير فصب عليه من الماء بقدر البول(رواه الدر قطني:١٣٨/١،رقم: ٤٦٥)
📖 اتفق المذاهب الاربعة على ان بول الصبي نجس لكنهم اختلفوا في طريق التطهير.... الثالث انه لا يكفي لنضح لهما، بل لا بد من الغسل فيهما.... والى الثالث ذهب ابو حنيفة ....وحملوا لنضح على الغسل الخفيف ما لا يحتاج الى العرك والدلك؛ بل يصيب الماء قليلا قليلا....(معارف السنن: ٢٦٨/١-٢٦٩)
مزید متعلقہ سوالات
- ایک بوڑھے آدمی نے اس رمضان المبارک کے مہینے میں ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہیں آگے رکھنے کے امکانات ہیں ۔ انکی طرف سے گھر والے تمام روزو کا فدیہ دینا چاہتے ہیں ۔ اب معلوم یہ کرنا تھا کہ جو فدیہ کی رقم بنےگی اسکی تملیک کراکر وہ رقم اس شخص پر خرچ کرسکتے ہیں جو مستحق زکوٰۃ نہیں ہے
- زید نے عمرو کے پاس 15 تولہ سونا گروی میں رکھا ہے 15 تولہ سونا گروی میں رکھ کل 10 لاکھ روپے کا قرض لے رکھا ہے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زید کے اوپر زکوۃ واجب ہے یا نہیں جو عمرو نے زید کو دس لاکھ روپے قرض دے رکھا ہے اور عمرو نے زید کے جو 15 تولہ سونا گروی رکھا ہے اس پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
- سڑک پر نماز جنازہ ہو رہی ہے سڑک عام طور پر ناپاک ہوتی ہے تو نماز جنازہ چپل پہن کر پڑھیں گے؟ کیا شکل ہوگی واضح فرمائیں ؟
- کیمرے کی تصویر کشی کی اجرت حلال ہے یا نہیں؟
- مسجد کے لیے زمین وقف کی گئی ہے جس میں مسجد کے ساتھ ایک طرف وضو خانہ بنایا گیا اور وضو خانہ مصالح مسجد میں داخل ہے اور اس طرح مصالح مسجد بن جانے کے بعد چونکہ جماعت خانہ سے وضو خانہ کو خارج رکھا گیا ہے تو وضو خانہ کے اوپر مسجد بن جانے کے بعد امام و مؤذن کے لیے فیملی کواٹر بنانا جائز ہے یا نہیں؟