الجواب:- پاکی حاصل کرنے کے لیے نچوڑنا ضروری ہے کیونکہ کہا گیا کہ نجاست حقیقی کو زائل کرنے کے لیے تین مرتبہ نچوڑا جائے اگر اچھی طرح نہ نچوڑے تو نجاست کا بو باقی رہے گا اگر باقی رہے تو پاکی حاصل نہیں ہوگا اس لیے اگر نچوڑا جائے تو صاف ہو جائے گا-
📖 يطهر محل نجاسة.... مرئية بعد جفاف كدم بقلعها اي بزوال عينها واثرها ولو بمرة او بما فوق ثلاث.... نحو ذلك وفرك(شامي:٥٣٥/١-٥٣٦،كتاب الطهارة، باب الانجاس،زكريا ديوبند)
📖 هذا إذا تشربت النجاسة كثيراً ....قال ابو يوسف: يطبخ بالماء ثلاث مرات ويجفف في كل مرة وقال ابو حنيفة لا يطهر ابدا وعليه الفتوى (بالفتاوي الهندية:٩٦/١-٩٧ كتاب الطهارة، الباب السابع في النجاسة واحكامها،زكريا ديوبند)
📖 الثوب النجس: إذا غسل ثلاثا وعصر مرة لا يطهر الا في.... فان غسل ثلاثا وعصر في كل مرة.....(فتاوى قاضيخان :١٥/٧،كتاب الطهارة،زكريا ديوبند)
مزید متعلقہ سوالات
- ایک بوڑھے آدمی نے اس رمضان المبارک کے مہینے میں ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہیں آگے رکھنے کے امکانات ہیں ۔ انکی طرف سے گھر والے تمام روزو کا فدیہ دینا چاہتے ہیں ۔ اب معلوم یہ کرنا تھا کہ جو فدیہ کی رقم بنےگی اسکی تملیک کراکر وہ رقم اس شخص پر خرچ کرسکتے ہیں جو مستحق زکوٰۃ نہیں ہے
- زید نے عمرو کے پاس 15 تولہ سونا گروی میں رکھا ہے 15 تولہ سونا گروی میں رکھ کل 10 لاکھ روپے کا قرض لے رکھا ہے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زید کے اوپر زکوۃ واجب ہے یا نہیں جو عمرو نے زید کو دس لاکھ روپے قرض دے رکھا ہے اور عمرو نے زید کے جو 15 تولہ سونا گروی رکھا ہے اس پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
- سڑک پر نماز جنازہ ہو رہی ہے سڑک عام طور پر ناپاک ہوتی ہے تو نماز جنازہ چپل پہن کر پڑھیں گے؟ کیا شکل ہوگی واضح فرمائیں ؟
- کیمرے کی تصویر کشی کی اجرت حلال ہے یا نہیں؟
- مسجد کے لیے زمین وقف کی گئی ہے جس میں مسجد کے ساتھ ایک طرف وضو خانہ بنایا گیا اور وضو خانہ مصالح مسجد میں داخل ہے اور اس طرح مصالح مسجد بن جانے کے بعد چونکہ جماعت خانہ سے وضو خانہ کو خارج رکھا گیا ہے تو وضو خانہ کے اوپر مسجد بن جانے کے بعد امام و مؤذن کے لیے فیملی کواٹر بنانا جائز ہے یا نہیں؟