الجواب:-مسجد میں جا کر نماز با جماعت پڑھنا سنت مؤکدہ ہے احادیث میں نماز با جماعت پڑھنے کی نہایت تاکید اور فضیلتیں وارد ہوتی ہے اور بلا عذر جماعت سے ترک کرنے پر سخت وعید آئی ہے-
📖 والجامعة سنة مؤكدة وقيل واجبه وعليه العامة فتس أو تجب_ ثمرته تظهر في الاثم بتركها مرة_ على العقلاء البالغين الاحرار القادرين على الصلاة بالجامعة من غير الحرج(شامي: ٢٨٧/٢،زكريا ديوبند)
📖 التيان المسجد أيضا واجب كوجوب الجماعة لمن صلاها بجماعة في بيته أتى بواجب وترك واجب الآخر....فالصحيح أن الجماعة واجبة مع وجوب اتيانها في المسجد ومن افامها في البيت وهو يسمع النداء....(اعلاء السنن:٣٩٣/٤،اشرفية ديوبند)
📖 واما قوله عليه السلام من لم يجب الأذان فلا صلاة له فمعناه الاجابه بالقدم(البحر الرائق: ٤٥٠/١،كتاب الصلاة)
مزید متعلقہ سوالات
- ایک بوڑھے آدمی نے اس رمضان المبارک کے مہینے میں ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہیں آگے رکھنے کے امکانات ہیں ۔ انکی طرف سے گھر والے تمام روزو کا فدیہ دینا چاہتے ہیں ۔ اب معلوم یہ کرنا تھا کہ جو فدیہ کی رقم بنےگی اسکی تملیک کراکر وہ رقم اس شخص پر خرچ کرسکتے ہیں جو مستحق زکوٰۃ نہیں ہے
- زید نے عمرو کے پاس 15 تولہ سونا گروی میں رکھا ہے 15 تولہ سونا گروی میں رکھ کل 10 لاکھ روپے کا قرض لے رکھا ہے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زید کے اوپر زکوۃ واجب ہے یا نہیں جو عمرو نے زید کو دس لاکھ روپے قرض دے رکھا ہے اور عمرو نے زید کے جو 15 تولہ سونا گروی رکھا ہے اس پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
- سڑک پر نماز جنازہ ہو رہی ہے سڑک عام طور پر ناپاک ہوتی ہے تو نماز جنازہ چپل پہن کر پڑھیں گے؟ کیا شکل ہوگی واضح فرمائیں ؟
- کیمرے کی تصویر کشی کی اجرت حلال ہے یا نہیں؟
- مسجد کے لیے زمین وقف کی گئی ہے جس میں مسجد کے ساتھ ایک طرف وضو خانہ بنایا گیا اور وضو خانہ مصالح مسجد میں داخل ہے اور اس طرح مصالح مسجد بن جانے کے بعد چونکہ جماعت خانہ سے وضو خانہ کو خارج رکھا گیا ہے تو وضو خانہ کے اوپر مسجد بن جانے کے بعد امام و مؤذن کے لیے فیملی کواٹر بنانا جائز ہے یا نہیں؟