👁دیکھنے والوں کی تعداد:3

عمرہ کا مسنون طریقہ کیا ہے؟

جواب:-عمرہ کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ اگر ممکن ہو تو گھر میں پہلے اپ غسل کر کے احرام باندھ لے اور دونوں کاندھے ڈاپتے ہوئے دو رکعت نفل ادا کریں پھر اگر میقات پر احرام باندھا ہو تو وہیں سے تلبیہ پڑھیں اور پڑھتے رہے اور بیت اللہ میں داخل ہوتے ہوئے اگر فرض نماز کی جماعت کا وقت نہ ہو تو سب سے پہلے طواف کرے مطاف میں داخل ہوتے ہوئے اضطباع کرے اور طواف حجر اسود سے شروع کریں شروع کرنے سے پہلے طواف کی نیت کرے پھر دونوں ہاتھ کانوں تک اٹھا کر تکبیر و تہلیل کہے بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر حجر اسود کو بوسہ دے کیا ہاتھ لگا کر چوم لے یا صرف ہاتھ سے اشارہ کر دے پھر رمل کے ساتھ کعبہ کا سات چکر لگائے دوران طواف اللہ کی زیادہ تسبیح بیان کرے ہر چکر پر رکن یمانی کی استلام کرے رکنی یمانی اور حجر اسود پر دعا پڑھیں : “ربنا اتنا في الدنيا حسنة وفي الاخرة حسنة وقنا عذاب النار”طواف کے بعد مقام ابراہیم دو رکعت نماز پڑھے برائے طواف پھر اب زمزم سیر ہو کر پیے پھر حضرت سواد کے استلام کر کے سائی کے لیے صفا کا رخ کرے صفا پر چڑھ کر قبلہ رخ ہو کر تین مرتبہ اللہ اکبر کہیں پھر تین مرتبہ لا الہ الا اللہ وحدہ الاخ۔دعا پڑھیں پھر صفا اور مروہ کا سات چکر لگائے اس کے بعد بال کتروائی یا منڈھوائے اور احرام کھول دے-

📖 وَأَمَّا إِذَا أُرِيدَ بِهِ إِكْمَالُ الْوَصْفِ، فَعَلَيْهِ مَا نَقَلَهُ فِي الْبَحْرِ مِنْ أَنَّ الصَّحَابَةَ فَسَّرَتِ الْإِتْمَامَ بِأَنْ يُحْرِمَ بِهِمَا مِنْ دُوَيْرَةِ أَهْلِهِ ........ قَوْلُهُ: «حَلْقٌ أَوْ تَقْصِيرٌ» ........ قَوْلُهُ: «وَغَيْرِ وَاجِبٍ»، أَرَادَ بِالْغَيْرِ مَا ذُكِرَ هُنَا، وَذَلِكَ أَقَلُّ أَشْوَاطِ الطَّوَافِ، وَالسَّعْيِ، وَالْحَلْقِ، وَالتَّقْصِيرِ، وَإِلَّا فَلَهَا سُنَنٌ وَمُحَرَّمَاتٌ مِنْ غَيْرِ الْمَذْكُورِ هُنَا، فَافْهَمْ۔حوالہ: رد المحتار (الشامي)، ج ٣، ص ٥٤٥–٥٤٦، كتاب الحج، أشرفية، ديوبند۔

📖 وَصِفَتُهَا أَنْ يُحْرِمَ بِهَا مِنْ مِيقَاتِهَا، كَالْإِحْرَامِ بِالْحَجِّ، فَإِذَا دَخَلَ مَكَّةَ ........ بَدَأَ بِالْمَسْجِدِ مِنْ بَابِ السَّلَامِ، ثُمَّ أَتَى الْحَجَرَ الْأَسْوَدَ، وَإِذَا اسْتَلَمَهُ قَطَعَ التَّلْبِيَةَ، وَطَافَ بِرَمَلٍ وَاضْطِبَاعٍ كَالْحَجِّ، وَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ خَرَجَ لِلسَّعْيِ عَلَى فَرْدِهِ، وَسَعَى كَالْحَجِّ، إِلَّا أَنَّهُ لَا يَرْمُلُ فِيهِ، وَلَمْ يَذْكُرُوا الْعَوْدَةَ إِلَى اسْتِلَامِ الْحَجَرِ الْأَسْوَدِ فِي خُصُوصِ الْعُمْرَةِ، فَلَعَلَّهُ لِعَدَمِ رِوَايَتِهِ هُنَا۔حوالہ: غنية الناسك، ص ٣٢٠، في كيفية أداء العمرة۔

یہ مسئلہ دوسروں تک پہنچائیں