اکیڈمی کے تقابلی مقابلے میں 100 روپے جمع کرانے کا حکم کیا ہے؟

جواب:-سورۃ مسئلہ میں مسکرا انجمن یا اکیڈمی میں جو تقابلی سوال و جواب ہوتے ہیں اس میں حصہ لینے کے لیے جو فارم پور کیے جاتے ہیں اولا 100 روپے وصول کرتے ہیں یہ جائز نہیں ہے کیونکہ یہ بیمار میں داخل ہے لہذا ایسی اسکیموں میں شرکت کی گنجائش نہیں ہے اس لیے اس سے بچنا ہر حال میں لازم ہے (مستافاذ فتاویٰ دارالعلوم زکریا- ٤٨٤/٥-) محمودیہ:٤٤٢/١٦-

📖 قَالَ اللهُ تَعَالَى:﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنْصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ﴾. حوالہ: سورة المائدة، الآية: 90۔

📖 «وَسُمِّيَ الْقِمَارُ قِمَارًا؛ لِأَنَّ كُلَّ وَاحِدٍ مِنَ الْمُقَامِرِينَ مِمَّنْ يَجُوزُ أَنْ يَذْهَبَ مَالُهُ إِلَى صَاحِبِهِ، وَهُوَ يَجُوزُ أَنْ يَسْتَفِيدَ مَالَ صَاحِبِهِ، وَهُوَ حَرَامٌ بِالنَّصِّ».حوالہ: الدر المختار، ج6، ص403۔