👁دیکھنے والوں کی تعداد:3
اگر کوئی شخص لوٹے میں پانی لے کر وضو کرے تو وضو کے وقت لوٹا کس جانب رکھنا چاہیے؟
الجواب وباللہ التوفیق
اگر کوئی شخص لوٹے میں پانی لے کر وضو کرے تو لوٹا اپنے بائیں جانب رکھے، لیکن اگر بڑا برتن ہو جس سے پانی نکال کر وضو کرتا ہو تو اسے اپنی دائیں جانب رکھے۔
📖 وَيَجْعَلُ الْإِنَاءَ الصَّغِيرَ عَلَى يَسَارِهِ، وَالْكَبِيرَ الَّذِي يَغْتَرِفُ مِنْهُ عَلَى يَمِينِهِ۔ حوالہ نمبر ۱ مراقي الفلاح شرح نور الإيضاح كتاب الطهارة، صفحہ نمبر ۷۵، دار الكتب العلمية۔
📖 حوالہ نمبر ۲ غنية المتملّي في شرح منية المصلي صفحہ نمبر ۳۱۔
مزید متعلقہ سوالات
- اگر کوئی شخص اپنے گاؤں یا شہر سے ۷۷.۵ کلومیٹر یا اس سے زیادہ فاصلے پر ملازمت کے لیے جائے، تو کیا وہ مسافر شمار ہوگا اور نماز قصر کرے گا؟
- دکان کے اوقات میں ذاتی کام کرنے پر اس وقت کی اجرت حلال ہوگی یا نہیں؟
- الفاظ کے اعتبار سے طلاق کے کتنی قسمیں ہیں ہر ایک کی تعریف اور حکم تحریر کریں؟
- حج بدل کرنے والا اگر اپنی طرف سے حج کی نیت کر لے تو شرعا کیا حکم ہے؟
- حج بدل درست ہونے کے لیے کتنی شرائط ہیں اور کیا کیا ہے؟