ایک عورت کا شوہر یا محرم سعودی عرب یا انگلینڈ میں رہتا ہے تو ہندوستان سے خاندان کے محرم لوگ ایر پوٹ پر پہنچا دے اور وہ بلا محروم ہوائی جہاز کا سفر کر کے سعودی عرب یا انگلینڈ پہنچ جائے ایر پوٹ سے محروم اسے لے لے جائز ہے یا نہیں دلائل کے ساتھ جواب تحریر فرمائے؟
الجواب:-صورت مسئولہ میں عورت کا اس طرح سفر کرنا جائز اور درست ہے اس لیے کہ دونوں طرف کے ایر پورٹ تک یہ محروم کے ساتھ ہوا ہے صرف درمیان میں ہوائی جہاز کا سفر بلا محروم کے ہوا ہے اور جہاز کے اندر کسی فتنہ کا اندیشہ نہیں ہے-
📖 فقال مالك: تخرج مع جماعة النساء، وقال الشافعي: تخرج مع ثقةٍ حُرَّةٍ مسلمةٍ، وقال ابن سيرين: تخرج مع رجلٍ من المسلمين، وقال الأوزاعي: تخرج مع قومٍ عدولٍ.(إعلاء السنن، 10/14)
📖 إنَّ المحرمَ ليس بشرطٍ في الحجِّ الواجب. قال الأثرم: سمعت أحمد يُسأل: هل يكون الرجلُ محرمًا لأمِّ امرأته، يخرجها إلى الحج؟ فقال: أمّا في حجّة الفريضة فأرجو؛ لأنها تخرج إليها مع النساء ومع كلِّ أَمْنَةٍ، وأمّا في غيرها فلا. وقال مالك والشافعي: ليس المحرم شرطًا في حجِّها.(أوجز المسالك إلى موطأ مالك، 8/648، ط: بيروت)
📖 قال حماد: لا بأس للمرأة أن تسافر بغير محرم مع الصالحين. (الفتاوى الهندية، 5/423، مكتبة أشرفية، ديوبند)
مزید متعلقہ سوالات
- ملازمت بچانے کے لیے داڑھی منڈوانا جائز ہے یا نہیں؟
- گاڑیوں کے کرائے سے حاصل شدہ رقم سے سال کے اندر دوسری گاڑی خریدنے پر زکوٰۃ کیسے ادا ہوگی؟
- امام کے بال انگریزی طرز پر کٹے ہوئے ہوں تو اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟
- جمعہ کے خطبے سے پہلے منبر پر سلام کرنا سنت ہے یا نہیں؟
- سونا (Gold) کا بونڈ خریدنا کیسا ہے جس کی صورت یہ ہوتی ہے کے آربی آئی مشتری کے نام ایک سرٹیفکیٹ جاری کرتا ہے موجودہ قیمت کے لحاظ سے، پھر ایک طے شدہ مدت کے بعد اسے مارکیٹ ویلو کے اعتبار سے آپ فروخت کرسکتے ہیں واضح رہے کہ آپ سونے کو اپنے قبضے میں نہیں لے سکتے ہیں ۔ کیا اس طرح سونے کا بونڈ خریدنا جائز ہے