دھاتوں کے مجسمہ کی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں اسی طرح تجارت میں جو پیسہ حاصل ہوا ہے وہ حلال ہے یا نہیں؟
الجواب و باللہ التوفیق:-دھاتوں کے مجسمے کی خرید و فروخت اور تجارت کرنا صاحبین کے نزدیک ناجائز اور ممنوع ہے تاہم اس کی تجارت سے حاصل شدہ کمائی-
📖 📖 إن ما قامت المعصية بعينه يكره بيعه تحريما(شامي: 561/9،زكريا ديوبند)
📖 📖 ذهب الى ابي حنيفة الى أنه لا يكره بيع ما لم تقم المعصية به... وذهب الصاحبان من الحنفية الى أنه لا ينبغي للمسلم أن يفعل ذلك لانه اعانة على المعصية فهو مكروه عندهما خلافا للامام وليس بحرام خلافا لما ذهب اليه الجمهور ويروي الصاحبان كراهة ذلك لما فيه من الاعانة على المعصية وطرح بعض الحنفية هذا الضابط وهو أن ما قامت المعصية بعينه يكره بيعه تحريما كبيع السلاح من اهل الفتنة وما لم تقم بعينه يكره تنزيها(الموسوعة الفقهية:212/9-213)
مزید متعلقہ سوالات
- عورت دوسری شادی کرے تو جنت میں اسے کون سا شوہر ملے گا؟
- دوسرے کے برے عمل سے بیزاری کی دعا کیا ہے؟
- نام بدلنے سے بیماری دور ہونے کا عقیدہ کیسا ہے؟
- فرض نماز گھر میں تراویح کے ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟
- سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت کثرت سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک شخص یہ کہ رہا ہے کہ نماز وتر میں دو رکعت کے بعد تشہد احادیث سے ثابت نہیں اور یہ بھی کہ رہا ہے کہ وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو اس طرح آپ کی وتر کی نماز نہیں ہوتی دعاء قنوت کی جگہ فنوت نازلہ پڑھی جائے گی یہ شخص لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر؛رہا ہے برائے مہربانی ہم سب کی صحیح بات کی طرف رہنمائی فرمائیں۔