الجواب وبالله التوفيق: حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کی مدتِ عمر کے بارے میں دو قول ہیں: ایک قول یہ ہے کہ آپ ٢٥٠ سال زندہ رہے، اور دوسرا قول یہ ہے کہ آپ نے ٣٥٠ سال عمر پائی، عند المحدثین ٢٥٠ سال والا قول صحیح ہے۔
📖 📖 هو سلمان الفارسي، يكنى أبا عبدالله، مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم، وكان أصله من فارس....وكان من المعمرين، قيل: عاش مئتين وخمسين سنة، وقيل: ثلاث مئة وخمسين سنة، والأول أصح. (لمعات التنقيح/الإكمال في أسماء الرجال، ١٠٣/١٠، رقم: ٣٣٦، ط: دار النوادر)
📖 📖 وكان من المعمرين، أدرك وصي عيسى بن مريم، وعاش ثلاثمائة وخمسين سنة، وقيل: مائتين وخمسين سنة، وهو الصحيح. (معرفة الصحابة لأبي نعيم الأصبهاني، ١٣٢٨/٣، رقم: ٣٣٤٢، ط: دار الوطن للنسر)
مزید متعلقہ سوالات
- گھر پر پیتل کے برتن ہیں کچھ برتن استعمال ہوتے ہیں اور کچھ برتن کئی سال سے ایسے ہی رکھے ہوۓ ہیں؟؟ تو اب ان میں سے کن برتنوں پر زکوٰۃ واجب ہے؟
- ڈاکٹر کا مریض بھیجنے کے بدلے کمیشن لینا جائز ہے؟
- سنن مؤکدہ میں تحیۃ المسجد یا نفل کی نیت کرسکتے ہیں؟
- کیا نبی کریم ﷺ نے کلیجی ناپسند فرمائی تھی؟
- کیا نفلی روزے میں خالص سیاہ خضاب کر سکتے ہیں یا نہیں؟