👁دیکھنے والوں کی تعداد:0
گھر پر پیتل کے برتن ہیں کچھ برتن استعمال ہوتے ہیں اور کچھ برتن کئی سال سے ایسے ہی رکھے ہوۓ ہیں؟؟ تو اب ان میں سے کن برتنوں پر زکوٰۃ واجب ہے؟
الجواب وبالله التوفیق صورت مسئولہ میں کسی بھی برتن پر شرعاً زکوٰۃ واجب نہیں، کیونکہ برتن وغیرہ حوایج اصلیہ میں داخل ہے –فقط (مستفاد از: فتاویٰ قاسمیہ ٢٧٦/١٠)
📖 وَلَيْسَ فِي دُورِ السُّكْنَى، وَثِيَابِ الْبَدَنِ، وَأَثَاثِ الْمَنْزِلِ، وَدَوَابِّ الرُّكُوبِ، وَعَبِيدِ الْخِدْمَةِ، وَسِلَاحِ الِاسْتِعْمَالِ زَكَاةٌ؛ لِأَنَّهَا مَشْغُولَةٌ بِالْحَاجَةِ الْأَصْلِيَّةِ، وَلَيْسَتْ بِنَامِيَةٍ أَصْلًا.حوالہ: الهداية، ج ١، ص ١٨٦۔
📖 وَبِهَذَا الشَّرْطِ خَرَجَتِ الثِّيَابُ الَّتِي لَا تُرَادُ لِلتِّجَارَةِ، سَوَاءٌ كَانَ صَاحِبُهَا مُحْتَاجًا أَوْ لَا، وَأَثَاثُ الْمَنْزِلِ وَالْحَوَانِيتِ وَالْعَقَارَاتُ وَالْكُتُبُ لِأَهْلِهَا أَوْ غَيْرِ أَهْلِهَا. حوالہ: الموسوعة الفقهية الكويتية، ج ٢٣، ص ٢٤١۔
📖 وَمِنْهَا فَرَاغُ الْمَالِ... وَكَذَا طَعَامُ أَهْلِهِ، وَمَا يَتَجَمَّلُ بِهِ مِنَ الْأَوَانِي، إِذْ لَمْ يَكُنْ مِنَ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ.حوالہ: الفتاوى الهندية (فتاوى عالمگيري)، ج ١، ص ١٧٣۔
مزید متعلقہ سوالات
- ولیمہ کا شرعی حکم کیا ہے اور اس کا مسنون وقت کون سا ہے؟
- خنزیر کے بالوں سے بنے برش سے دانت صاف کرنے کا کیا حکم ہے؟
- اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ میں نے تجھ کو جواب دیا تو ایسی صورت میں کون سی اور کتنی طلاق واقع ہوگی؟
- شوہر اگر اپنی بیوی سے کہے کہ ’’میں نے تجھ کو چھوڑ دیا‘‘ تو اس سے کتنی طلاق واقع ہوگی؟
- مہر فاطمی کی مقدار کیا ہے؟موجودہ وزن کے اعتبار سے بھی وضاحت کرنے کے بعد بتائیں کہ ادائیگی کے وقت کس قیمت کا لحاظ ہوگا ایا بوقت نکاح یا بوقت ادا مدلل بیان کریں؟