کیا عورت پیتل کی انگوٹھی پہن سکتی ہے؟
الجواب و بالله التوفيق عورتوں کے لئے چاندی کی انگوٹھی پہننا بالاتفاق جائز ہے ۔۔ اور دوسری دھات یعنی لوہے ،پیتل وغیرہ کی پہننا مکروہ ہے ۔۔ کتاب النوازل ۔۔ جِلد/۱۶-۴۶۱
📖 قَالَ الْعَلَّامَةُ التَّمَرْتَاشِيُّ:«وَلَا يَتَخَتَّمُ بِغَيْرِهَا، كَحَجَرٍ وَذَهَبٍ وَحَدِيدٍ وَصُفْرٍ». وَقَالَ ابْنُ عَابِدِينَ تَحْتَ قَوْلِهِ: «فَيَحْرُمُ بِغَيْرِهَا»: «وَفِي الْجَوْهَرَةِ: وَالتَّخَتُّمُ بِالْحَدِيدِ وَالصُّفْرِ وَالنُّحَاسِ وَالرَّصَاصِ مَكْرُوهٌ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ».حوالہ: تنوير الأبصار؛ رد المحتار على الدر المختار (شامي)، كتاب الحظر والإباحة، ج9، ص518۔
مزید متعلقہ سوالات
- حادثے میں جسم کے ٹکڑے ہوجانے پر میت کو غسل کیسے دیا جائے؟
- ایک شخص کا معمول ٢٠ رجب کو زکوٰۃ نکالنے کا ہے، اس نے ٢٠ تاریخ کو حساب لگا لیا تھا، ابھی زکوٰۃ ادا نہیں کی تھی ٢٦ رجب تک تک اس کے پاس مزید مال آگیا تو اس مزید مال کی زکوٰۃ بھی اِسی سال ادا کرنی ہوگی؟
- اکیڈمی کے تقابلی مقابلے میں 100 روپے جمع کرانے کا حکم کیا ہے؟
- مسافر امام نے قصر کے بجائے چار رکعت پڑھا دیں تو بعد میں یاد آنے پر کیا کرے؟
- میت کو قرآن خوانی کا ثواب پہنچانا صحیح حدیث سے ثابت ہے؟