الجواب:-اکثر ٹنکی چھوٹا ہوتا ہے اگر پرندہ اس میں گر جائے تو دیکھا جائے گا کہ وہ پرندہ مرا ہے یا نہیں اگر مر گیا اور پھول کر پھٹ گیا تو سارا پانی نکلنا ہوگا اور تین دن تین رات کی نماز وغیرہ کا لوٹانا ضروری ہوگا پھر اگر گر کر فورا چلا گیا تو ناپاک نہیں منا جائے گا-
📖 إذا وقعت نجاسة.... في بئر دون القدر الكثير على مامر او مات فيها حيوان دموي غير مائي لما مر وانتفخ او تمعط او تفسخ ولو تفسخة خارجها ثم وقع فيها.... ينزح كل مائها الذي كان فيها وقت الوقوع بعد اخراجه(شامي: ٣٦٦/١-٣٦٨،كتاب طهارة ،باب المياه،زكريا ديوبند)
📖 وان كانت قد انتفخت او تفسخت اعادوا صلاة ثلاثة ايام ولياليها عند ابي حنيفة(هداية:٤٣/١،كتاب الطهارة فصل في البئر، اشرفية ديوبند)
📖 وفي حاشية شرح الوقاية عن المجتبى: كان ركن الائمة الصباعي يفتى بقول أبي حنيفة فيما يتعلق بالصلاة وبقولهما في ما سواه يعني في غسل الثوب و البدن والاواني وغير ذلك مما وصل إليه ذلك الماء(حاشية شرح الوقاية:٨٥/١،كتاب الطهارة فصل في البئر)
مزید متعلقہ سوالات
- ایک بوڑھے آدمی نے اس رمضان المبارک کے مہینے میں ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہیں آگے رکھنے کے امکانات ہیں ۔ انکی طرف سے گھر والے تمام روزو کا فدیہ دینا چاہتے ہیں ۔ اب معلوم یہ کرنا تھا کہ جو فدیہ کی رقم بنےگی اسکی تملیک کراکر وہ رقم اس شخص پر خرچ کرسکتے ہیں جو مستحق زکوٰۃ نہیں ہے
- زید نے عمرو کے پاس 15 تولہ سونا گروی میں رکھا ہے 15 تولہ سونا گروی میں رکھ کل 10 لاکھ روپے کا قرض لے رکھا ہے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زید کے اوپر زکوۃ واجب ہے یا نہیں جو عمرو نے زید کو دس لاکھ روپے قرض دے رکھا ہے اور عمرو نے زید کے جو 15 تولہ سونا گروی رکھا ہے اس پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
- سڑک پر نماز جنازہ ہو رہی ہے سڑک عام طور پر ناپاک ہوتی ہے تو نماز جنازہ چپل پہن کر پڑھیں گے؟ کیا شکل ہوگی واضح فرمائیں ؟
- کیمرے کی تصویر کشی کی اجرت حلال ہے یا نہیں؟
- مسجد کے لیے زمین وقف کی گئی ہے جس میں مسجد کے ساتھ ایک طرف وضو خانہ بنایا گیا اور وضو خانہ مصالح مسجد میں داخل ہے اور اس طرح مصالح مسجد بن جانے کے بعد چونکہ جماعت خانہ سے وضو خانہ کو خارج رکھا گیا ہے تو وضو خانہ کے اوپر مسجد بن جانے کے بعد امام و مؤذن کے لیے فیملی کواٹر بنانا جائز ہے یا نہیں؟