الجواب وباللہ التوفیق:-اگر یہ شخص سجدہ پر قادر نہیں ہے لیکن کھڑے ہونے اور زمین پر بیٹھنے پر قادر ہے تو اس شخص کے لیے زمین پر بیٹھ کر اشارہ سے نماز پڑھنا زیادہ بہتر ہے کھڑے ہو کر اشارہ سے نماز پڑھنے کے مقابلے میں-
📖 واما إذا كان قادرا على القيام وعاجزا عن الركوع والسجود فانه يصلى قاعدا بايماء وسقط منه القيام لان هذا القيام ليس بركن لان القيام انما شرع لا فتاح الركوع والسجود به فكل قيام يعقبه سجود لا يكون ركنا ولان الايماء انما شرع للنشبه يمن يركع ويسجد والتشبه بالقعود أكثر (المبسوط للامام السرخسي:213/1)
📖 وان تعذر الركوع والسجود لا القيام أو ما قاعدا وقال زفر والشافعي رحمه الله عليه يصلي قائما بالايماء لان القيام ركن فلا يسقط بالعجز عن اداء ركن آخرا ولنا أن المفصود الخضوع والخشوع لله تعالى وانما حصل ذلك بالركوع والسجود والقيام وسيلة الى السجود فلا يجب بدونه، وهذا لان لتواضع يوجد في الركوع ونهليته توجد في السجود ولهذا لو سجد بغير الله تعالى يكفر والقيام وسيله الى السجود فصار تبعا له فسقط بسقوطة... (تبيين الحقائق:202/1)
مزید متعلقہ سوالات
- ایک بوڑھے آدمی نے اس رمضان المبارک کے مہینے میں ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہیں آگے رکھنے کے امکانات ہیں ۔ انکی طرف سے گھر والے تمام روزو کا فدیہ دینا چاہتے ہیں ۔ اب معلوم یہ کرنا تھا کہ جو فدیہ کی رقم بنےگی اسکی تملیک کراکر وہ رقم اس شخص پر خرچ کرسکتے ہیں جو مستحق زکوٰۃ نہیں ہے
- زید نے عمرو کے پاس 15 تولہ سونا گروی میں رکھا ہے 15 تولہ سونا گروی میں رکھ کل 10 لاکھ روپے کا قرض لے رکھا ہے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زید کے اوپر زکوۃ واجب ہے یا نہیں جو عمرو نے زید کو دس لاکھ روپے قرض دے رکھا ہے اور عمرو نے زید کے جو 15 تولہ سونا گروی رکھا ہے اس پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
- سڑک پر نماز جنازہ ہو رہی ہے سڑک عام طور پر ناپاک ہوتی ہے تو نماز جنازہ چپل پہن کر پڑھیں گے؟ کیا شکل ہوگی واضح فرمائیں ؟
- کیمرے کی تصویر کشی کی اجرت حلال ہے یا نہیں؟
- مسجد کے لیے زمین وقف کی گئی ہے جس میں مسجد کے ساتھ ایک طرف وضو خانہ بنایا گیا اور وضو خانہ مصالح مسجد میں داخل ہے اور اس طرح مصالح مسجد بن جانے کے بعد چونکہ جماعت خانہ سے وضو خانہ کو خارج رکھا گیا ہے تو وضو خانہ کے اوپر مسجد بن جانے کے بعد امام و مؤذن کے لیے فیملی کواٹر بنانا جائز ہے یا نہیں؟