سوال:-پانی پر ماء مستعمل کا حکم کب لگیگا مدلل بیان کریں؟
الجواب:-ماء مستعمل کا حکم اس وقت لگے گا جس وقت عضوء سے استعمل ہو کر جدا ہوتے ہی ماء مستعمل کا حکم لگ جاتا ہے اور یہی صحیح قول ہے-
📖 ومتى يصير الماء مستعملا الصحيح انه كما زال عن العضو صار مستعملا...(اشرف الهداية:١٥١/١،كتاب الطهارة،دار الاشاعت كراچی)
📖 ويصير الماء مستعملا بجرد انفصاله عن الجسد (نور الايضاح:٢٧-٢٨،كتاب الطهارة،مجلس المدينة العلمية)
📖 فالصحيح انه كما زائل العضو صار مستعمل هكذا في الهداية(هندية:٧٥/١،كتاب الطهارة، زكريا ديوبند )
مزید متعلقہ سوالات
- نکاح کے لیے اسلام قبول کرنے والے شخص کا نکاح صحیح ہوگا؟
- کیا خودکشی کرنے والے کی روح معلق رہتی ہے؟
- قعدۂ اخیرہ چھوڑ کر پانچویں رکعت کا سجدہ کرنے سے نماز صحیح ہوگی؟
- ایک شخص پر ٥ رمضان میں زکوٰۃ واجب ہوتی ہے ۵ رمضان میں وہ دو لاکھ کا مالک ہے اس کے بعد اس کے پاس مال میں اور اضافہ ہوا تقریباً دس لاکھ کا مالک ہوگیا اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس اضافی رقم کی زکوۃ کب نکالی جائے گی ؟
- چھ گھنٹے کی ڈیوٹی کی تنخواہ چار گھنٹے کام کرکے لینا شرعاً جائز ہے؟