👁دیکھنے والوں کی تعداد:1

طلاق دینے کا حقدار کون اور کب ہے اور کون حقدار نہیں مفصل بیان کریں؟

الجواب:-شریعت نے طلاق دینے کا حق صرف شوہر کو دے رکھا ہے اور ان کی علاوہ بیوی کو طلاق کے حق نہیں اور طلاق اس وقت دے جب اس کو سمجھانے کے بعد بھی وہ باز نہ ائے اس کی وجہ سے اور دل نہ ملنے سے تو اس وقت طلاق دے اور عورت کو اسی لیے نہیں دیا چونکہ فطری ساخت کے اعتبار سے فرق ہے اس لیے شریعت نے نہ تو عورتوں پر کمانے کا بوجھ ڈالا ہے اور نہ ان کو طلاق کے اختیار ہے-

📖 ﴿وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ دَرَجَةٌ﴾حوالہ: سورة البقرة، الآية: ٢٢٨۔

📖 عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: ........ فَصَعِدَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «إِنَّمَا الطَّلَاقُ لِمَنْ أَخَذَ بِالسَّاقِ»۔حوالہ: سنن ابن ماجه، ص ١٥١، كتاب الطلاق، باب طلاق العبد، النسخة الهندية، دار السلام

📖 وَأَمَّا حُكْمُ الطَّلَاقِ، فَزَوَالُ الْمِلْكِ عَنِ الْمَحَلِّ ........ وَزَوَالُ حِلِّ الْعَقْدِ مَتَى ثُمَّ ثَلَاثٌ ........حوالہ: التاتارخانية، ج ٤، ص ٣٧٧، زكريا، ديوبند۔

یہ مسئلہ دوسروں تک پہنچائیں