الجواب وبالله التوفيق: والدین کو اولاد کے لیے اچھے نام کا انتخاب کرنا چاہئے، البتہ اگر کسی وجہ سے ایسا نام رکھ دیا گیا ہو جو معناً اچھا نہ تو اسے تبدیل کرسکتے ہیں۔
📖 عن عائشة أن النبى صلى الله عليه وسلم: كان يغير الإسم القبيح. (سنن الترمذي/أبواب الأدب/باب ما جاء في تغيير الأسماء، ١١١/٢، ط: الأشرفية ديوبند)
مزید متعلقہ سوالات
- بعض روایات کے پیش نظر حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک مشروع معلوم نہیں ہوتی اور امام صاحب کا موقف کیا ہے اور صحیح مسئلہ کیا ہے کہ عقیقہ مسنون ہے یا نہیں؟ اس پر دلائل اور خصوص کیا ہے؟ کتنے دنوں کے بعد عقیقہ کرنا مسنون ہے اس بات کو بھی واضح کر دے؟
- ایک عالم صاحب نے کہا ہے کہ جمعہ کا خطبہ دیکھ کر پڑھنا مسنون ہے یہ کہاں تک درست ہے زبانی پڑھنا یا دیکھ کر پڑھنا کون سا مسنون ہے یا افضل ہے؟خطبہ شروع کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا ثابت ہے یا نہیں اگر ثابت ہے تو کم سے کم تین عربی کتابوں کے حوالے سے جواب تحریر فرمائیں؟
- جب خطیب خطبہ دینے کے لیے ممبر پر چڑھ جائے تو حاضرین اور نمازیوں کو سلام کرنا ثابت ہے یا نہیں اور اس سلسلے میں روایت تحریر فرمائے اور اصل حکم شرعی بھی تحریر فرمائیں کم سے کم تین حدیث نقل فرمائے؟
- جعلی مارک سیٹ بنوا کر سرکاری نوکری حاصل کرنا کیسا ہے اگر ایسی نوکری حاصل ہو گئی ہے تو اس نوکری کی تنخواہ جائز ہے یا نہیں؟ حلال ہے یا نہیں؟
- مؤذن اذان میں حی علی الصلاۃ اور حی علی الفلاح میں دائیں بائیں مڑتے ہے تو کیا اقامت میں بھی جمعتین کے وقت دائیں بائیں منے کا حکم ہے اور کس معہ کا حکم ہے؟