الجواب وبا الله التوفیق عقیقہ کرنا مستحب ہے نہ کہ واجب لھذا عقیقہ کا جانور متعین کرنے سے متعین نہیں ہوتا ہے پس صورت مسؤلہ میں عقیقہ کی نیت سے خریدے ہوۓ جانور کو بیچنا درست ہے مستفاد فتاوی محمودیہ قدیم ۱۱/۳۵۰ جدید ڈھابیل ۱۷/ ۵۲۹

📖 العقیقۃ......مباحۃ لا سنۃ ولا واجبۃ..... ھذا یشیر الی الاباحۃ فیمنع کونھا سنۃ فتاوی عالمگیر کتاب الکراھیۃ الباب الثانی والعشرون. زکریا قدیم ۵/ ۳۶۲. جدید ۵ / ۴۱۸ اعلاء السنن ۱۷/ ۱۲۴ مکتبہ دار الکتب العلمیہ بیروت فقط و اللہ اعلم با الصواب

مزید متعلقہ سوالات