جواب:-اگر کسی جانور کی پشت پر علامت کے طور پر نوحہ یاد دیا جائے تو ایسے جانور کی قربانی درست ہے بشرط کہ داغ اتنا زیادہ نہ ہو کہ دیکھنے میں خراب معلوم ہوتا ہو نیز اس کا اثر دماغ تک نہ پہنچا ہو تو اس کی قربانی درست ہے۔فقط واللہ اعلم
📖 وَأَمَّا صِفَتُهُ: فَهُوَ أَنْ يَكُونَ سَلِيمًا مِنَ الْعُيُوبِ الْفَاحِشَةِ، كَذَا فِي الْبَدَائِعِ.الفتاوى الهندية، كتاب الأضحية، الباب الخامس في بيان محل إقامة الواجب، ج 5، ص 297۔
📖 ثُمَّ الْأَصْلُ أَنَّ الْعُيُوبَ الْفَاحِشَةَ مَانِعَةٌ، فَالْيَسِيرُ مَا لَا أَثَرَ لَهُ فِي لَحْمِهَا. حوالہ: المبسوط للسرخسي، كتاب الأضحية، ج 12، ص 26۔
📖 ومن المشايخ من يذكر في هذا الفصل مثلا ويقول كل عيب يزيل المنفعة على الكمال او الجمال على الكمال يمنع الاضحية وما لا يكون بهذه الصفة لا يمنع--//المحيط البرهاني،ج:٦, ص٩٣ كتاب الاضحية كذا في الهنديه،ج:٥,ص:٣٤٥ كتاب الاضحية ،زكريا،دوبند
مزید متعلقہ سوالات
- محرم نہ ہو تو عورت پر حج فرض ہے یا نہیں؟
- بینک یا کسی سے قرض لے کر حج کرنا شرعا کیسا ہے؟
- ایک عورت کی عادت چار دن ماہواری کی ہے۔ ایک عرصہ گزرنے کے بعد اس عورت کو ماہواری آئی اور چار دن پورے کر لیے، اس کے بعد وہ عادت کے مطابق پاک ہو گئی اور دو دن پاک رہنے کے بعد تیسرے دن اس نے خون دیکھا، تو اب یہ عورت حائضہ کہلائے گی یا نہیں؟
- تین سال بعد بچے کا نام تبدیل کرنا کیسا ہے؟
- نکاح کے وقت گواہوں کو ایجاب و قبول کا علم ہونا ضروری ہے؟