فوڈ کلر حلال ہے یا حرام؟

اگر اس میں حرام اجزاء کی آمیزش نہ ہو تو اس کا استعمال کرنا جائز ہے

📖 «الْأَصْلُ فِي الْأَشْيَاءِ الْإِبَاحَةُ».حوالہ: قواعد الفقه، ص: ٥٩۔