الجواب وباللہ توفیق:- مینڈک 🐸 اگر بڑا ہو تو اس کے اندر دم مسفوح ہوتا ہے لہذا اس کا تیل لگا کر نماز درست نہیں ہوگی لیکن یہ اس صورت میں ہے جبکہ یہ تفصیل معلوم ہو اور اگر تفصیل معلوم نہ ہو تو احتیاط دھونے کا حکم دیا گیا ہے۔
📖 فان كانت الحية والضفدع عزيمة لها دم سائل فسدت الماء (البحر الرايق: ٣٦٣/١ زكريا)
📖 قلت الضفادع البرى اذا مات في الماء ان كان كبيرا له دم سائل ينجس الماء وان كان صغيرا ليس له دم سائل ليس ينجس الماء (المحيط البرهاني: ٢٧٢/١ ،تاتارخانية:٢٣٦/١)
📖 لان النجس وهو دم مسفوح لا غير ولا دم لهذا هذه الاشياء بدليل ان الحرارة لازمة الدم والبرودة لازمة الماء وهما نقيضان فلو كان لها دم..... اخ،وفي الهندية والضفدع البر والبحر سواء،وصح في السراج والوهاج عند الفراق بينهما لكن محله ما اذا لم يكن في للبري دم واما اذا كان لهذا سائل فانه يفسد على الصحيح
مزید متعلقہ سوالات
- امام ابوحنیفہ رحمہ نے کسی صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی حدیث روایت کی ہے ؟
- کتوں کو کھانا کھلانا بہتر ہے یا غریب کی مدد کرنا؟
- ایک کمپنی ہے جس کے سامان کا ہم کو پرچار کرنا ہوگا اگر وہ سامان کوئی ہم سے خریدتا ہے تو ہمیں اس میں سے 80%کیا ایسا کرنا درست ہے دوسری بات ایک کورس ہوتا ہے جس میں کمپنی اپنے کام کو بتاتی ہے اگر ہم کسی کو اس کمپنی میں جوڑ دے تو اس میں بھی 80% ملے گا تو کیا ایسا کرنا درست ہے ؟
- قرآن پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھانے کا کفارہ کیا ہے؟
- ایک شخص کی ٹرک سے ٹکر ہوگئی وہ بہت زخمی ہوگیا اسپتال میں بھرتی کیا گیا تقریباً دو گھنٹے زندہ رہا اور پھر اس کا انتقال ہوگیا اور اسپتال میں کافی رقم خرچ ہوئی جو اس کے بھائی نے خرچ کی ، تو اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس کے بھائی کو یہ پیسے اس کے ترکہ سے ملیں گے یا نہیں ملیں گے ؟