👁دیکھنے والوں کی تعداد:3
نماز کے لئے جماعت منعقید کرنے کا شرعا کیا حکم ہے؟
الجواب:-نماز کے لیے جماعت منعقید کرنا شرعا سنت مؤکدہ قریب من الوجوب ہے احناف کے نزدیک اور بعض حضرات فرمایا کہ واجب ہے۔
📖 وَالْجَمَاعَةُ سُنَّةٌ مُؤَكَّدَةٌ لِلرِّجَالِ. قَالَ الرَّاهِدِيُّ: أَرَادُوا بِالتَّأْكِيدِ الْوُجُوهَ الْآتِيَةَ ...حوالہ: رد المحتار، ج ٢، ص ٢٨٧، كتاب الصلاة، باب الإمامة، زكريا، ديوبند۔
📖 فِي الْجَمَاعَةِ: الْجَمَاعَةُ سُنَّةٌ مُؤَكَّدَةٌ، كَذَا فِي ... وَفِي «الْغَايَةِ» قَالَ: عَامَّةُ مَشَايِخِنَا إِنَّهَا وَاجِبَةٌ، وَتَسْمِيَتُهَا سُنَّةً لِوُجُوبِهَا بِالسُّنَّةِ ...حوالہ: الفتاوى الهندية، ج ١، ص ١٤٠، كتاب الصلاة، الباب الخامس في الإمامة، زكريا، ديوبند۔
📖 الْجَمَاعَةُ سُنَّةٌ مُؤَكَّدَةٌ، أَيْ: قَوِيَّةٌ، تُشْبِهُ فِي الْقُوَّةِ الْوَاجِبَ۔حوالہ: الهداية، ج ١، ص ١٢٣، كتاب الصلاة، زمزم، ديوبند۔
مزید متعلقہ سوالات
- کس جانور میں کتنے آدمی شریک ہو سکتے ہے وضاحت کریں ؟
- الفاظِ طلاق کو بگاڑ کر ادا کرنے سے طلاق واقع ہوتی ہے یا نہیں؟
- اگر کوئی بلی چوہا کھا لے اس کے بعد پانی پی لی یا کوئی کھانے میں منہ ڈال دے تو وہ پانی ،کھانا پاک ہے یا ناپاک؟
- ممبر رسول پر کتنی سیڑیاں، کتنے درجے کی پیڑیاں بنانا مسنون ہے واضح فرمائیں دلائل کے ساتھ؟
- روزہ میں نیت کیا ہے ؟اور کب تک کر سکتے ہیں؟