👁دیکھنے والوں کی تعداد:1
سوال:-اگر بڑے جانور کے اندر واجب قربانی اور نفلی قربانی دینے والے دونوں طرح کے لوگ شریک ہو جائے تو شرعا درست ہو گی یا نہیں؟
جواب:-واجب او ر نفل قربانی دینے والے دونوں کے شرعا درست ہے وجھ یہ ہےکہ سب کا مقصد ایک ہے اور وہ قربت حاصل کرنے کی نیت سے کی ہے۔واللہ اعلم
📖 وانما بعض الشركاء التطوع وبعضهم يريد الاضحية للعام الذي صار دنيا عليه وبعضهم الاضحية واجبة عامه ذلك جاز الكل--//هنديه،ج٥,ص:٣٥٢, كتاب الاضحية زكريا, دوبند
📖 ولو ارادوا قربه الاضحية او غيرها من القربة اجزاهم سواء كانت القربة واجبة او تطوعا او اجيب على البعض دون البعض سواء اتفقت جهه القربة او اختلفت--//بضائع الصناءع،ج:٦,ص:٣٠٥-٣٠٦, كتاب الاضحية دار الكتاب العلمية بيروت
مزید متعلقہ سوالات
- تہجد کی نماز سب سے قبل کس نے ادا کی اور فرضیت نماز سے پہلے اس کا کیا حکم تھا اور اب کیا حکم ہے؟
- اگر کوئی شخص بغیر پانی یا بغیر ڈھیلے وغیرہ کے پیشاب کر لی تو اس پر غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں ؟
- مہر محمدی، مہر شرعی اور مہر فاطمی سب ایک ہیں یا الگ الگ یا اس میں کوئی تفصیل ہے مفصل بیان کریں؟
- اشھر حج اور ایام حج کتنے ہیں اور کیا کیا ہے ہر ایک کی وضاحت کریں؟
- کس حوض یا تالاب کا پانی ماء جاری کی حکم میں ہے اور کس کا پانی ماء جاری کا حکم میں نہیں مدلل مفصل بیان کریں؟