👁دیکھنے والوں کی تعداد:0
سوال:-ایک شخص جو کہ صاحب نصاب تھا اس نے قربانی کے ایام سے قبل قربانی کی نیت سے جانور خریدا پھر یہ قربانی کے ایام میں غریب ہوگیا تو کیا اس شخص پر قربانی کرنا ضروری ہے؟
📖 وسببھا الوقت وھو ایام النحر ..... والمعتبر آخر وقتھا للفقیر وضدہ .....فلو کان غنیا فی اول الایام فقیرا فی آخرھا لا تجب علیہ شامی 9/ 453- 462 ط. زکریا دیوبند
📖 وان افتقر بعد الشراء لھا قبل مضی ایام النحر سقطت عنہ غنیہ ذوی الاحکام للشرنبلالی علی درد الاحکام 268 ط. کتاب خانہ آرام باغ کراچی
📖 قال جماعۃ من العلماء فان اشتراھا للاضحیۃ فقد تعینت الشاۃ للاضحیۃ حتی لو کان الفقیر اوجب علی نفسہ اضحیۃ لا تجوز بھذہ ھندیہ (5/ 369 )
مزید متعلقہ سوالات
- تہجد کی نماز سب سے قبل کس نے ادا کی اور فرضیت نماز سے پہلے اس کا کیا حکم تھا اور اب کیا حکم ہے؟
- اگر کوئی شخص بغیر پانی یا بغیر ڈھیلے وغیرہ کے پیشاب کر لی تو اس پر غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں ؟
- مہر محمدی، مہر شرعی اور مہر فاطمی سب ایک ہیں یا الگ الگ یا اس میں کوئی تفصیل ہے مفصل بیان کریں؟
- اشھر حج اور ایام حج کتنے ہیں اور کیا کیا ہے ہر ایک کی وضاحت کریں؟
- کس حوض یا تالاب کا پانی ماء جاری کی حکم میں ہے اور کس کا پانی ماء جاری کا حکم میں نہیں مدلل مفصل بیان کریں؟