سوال:-جس جانور کے سینگ اگنے سے پہلے داغ دی گئی ہو تاکہ سنگ نہ اگے تو ایسے جانور کی قربانی درست ہے یا نہیں؟
جواب:-جس جانور کے سینگ نہ ہو گئے ہو اس کی قربانی مطلقا دوست ہے خواہ اس کے نہ اگنے کی وجہ کچھ اور بھی ہو۔فقط واللہ اعلم
📖 ويضحي بالجماء التي لاقرن لها خلقه وكذلك العظماء التي ذهب بعد قرنها بااكسراء غيرها --//سامي،ج:٩،ص:٤٦٧،كتاب الاضحية ،زكريا،ديوبند
📖 ويضحي بالجماء التي لا قرن لها خلقة لان القرن لا يتعلق به مقصود وكذا مكسور القرن--//البحر الرائق ،ج:٨،ص:٣٣٣،كتاب الاضحية ،زكريا،ديوبند
📖 ويجوز بالجماء التي لا قرن لها وكذا مسكورة القرن--//هنديه،ج:٥، ص:٣٤٣ كتاب الاضحية ،زكريا،ديوبند،/وكذا في مجمع الانهر
مزید متعلقہ سوالات
- چھ گھنٹے کی ڈیوٹی کی تنخواہ چار گھنٹے کام کرکے لینا شرعاً جائز ہے؟
- رکوع یا سجدہ میں دعائے ماثورہ کے بجائے قرآن پڑھنے کا حکم کیا ہے؟
- اگر لڑکا لڑکی زنا کی حد تک پہنچ جائے اور گواہ وہاں پر موجود نہ ہوں تو کیا لڑکا لڑکی کا آپس میں قبول کرنے سے نکاح ہو جاےگا
- اللہ تعالیٰ کی نظرِ رحمت سے امام اور مقتدیوں کی مغفرت ہوتی ہے؟
- بچوں کی دینی اور دنیوی تعلیم میں زکوٰۃ دینا کیسا ہے؟