الجواب:- جلسہ بینس السجدتین میں التحیت پڑھنا سجدہ میں تاخیر کا سبب بنے گا جو کہ فرض ہے اور فرض کو مؤخر کرنے سے سجدہ سہو واجب ہوتا ہے لہذا صورت مسؤلہ میں بھی تاخیر کی وجہ سے سجدہ سہو لازم ہوگا -واللہ اعلم۔
📖 اكثر المشايخ على ان سجود السهو يجب بستة اشياء بتقديم ركن و بتاخير ركن وبتكرار ركن وبتغير واجب وبترك واجب وبترك سنة يضاف الى جميع صلاة -( تاتارخانیہ -٣٨٧/٢, رقم: ٢٧٥٢)
📖 وحكم الواجب لزوم سجود السهو ينقص الصلاة بتركه سهوا او اعادتها بتركه عمدا -(طحطاوي على مراقي ، ص: ٢٤٧)
📖 الاصل في هذا عن المتروك ثلاثة انواع فرض وسنة واجب وفي الثالث ان ترك عامدا لا كذا في التاتارخانيه وظاهر كلام الجم غفير انه لا يجب السجود في العمد وانما تجب الاعادة حبرا لنقصانه (الهنديه : ١٨٥/١ اتحاد)
مزید متعلقہ سوالات
- جونک کا تیل ایک گرام سے زائد لگا کر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟
- ایک باوضو شخص کو مچھر نے کاٹا اور خون چوس لیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا یا باقی رہے گا تحقیق کے ساتھ جواب تحریر فرمائیں؟
- کسی نے یہ نظر مانی کہ جب میں دہلی جاؤں گا میرے اوپر دس روزہ رکھنا واجب ہوگا تو سوال یہ ہے کہ جب وہ دہلی جائے گا تو یہ روزہ رکھنا اس کے اوپر واجب ہوگا یا نہیں اگر واجب ہے تو سوال یہ ہے کہ کیا ایسی کسی بھی شکل ہے ایک دفعہ تین روزہ رکھنے کے بعد دوبارہ جب جائے تو چھٹکارا ہو جائے؟
- اعتکاف کی قسمیں فرض، واجب ،سنت ،مستحب ان چاروں قسم ہے یا نہیں بحوالہ تحریر کریں؟
- اعتکاف نظر اور اعتکاف سنت میں کیا فرق ہے واضح فرمائیے؟ کیا نظر کے اعتکاف کے لیے روزہ رکھنا شرط ہے یا نہیں؟ اگر روزہ رکھنا شرط ہے تو حضرت عمر کا مسجد حرام میں اعتکاف کی نظر ماننا یعنی ایک رات کی نظر مانی تھی حضور نے اس کو پورا کرنے کا حکم فرمایا کیا حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے روزہ بھی رکھا تھا؟