اعتکاف کی قسمیں فرض، واجب ،سنت ،مستحب ان چاروں قسم ہے یا نہیں بحوالہ تحریر کریں؟
الجواب وباللہ توفیق:- اعتکاف کی عند الجمہور دو قسمیں ہیں1. واجب یعنی نظر کے اعتکاف, 2. مستحب یعنی کسی بھی وقت میں جب اعتکاف کرنا ہے ،لیکن اخلاق نے مسنون اعتکاف کا اضافہ فرمایا ہے اور مسنون اعتکاف رمضان کے اخری عشرہ میں کیا جاتا ہے جس کو سنت کنایہ بھی کہا جاتا ہے۔
📖 وهو اي الاعتكاف ثلاثه اقسام واجب بالنظر وسنة مؤكدة في العشر الخير من رمضان اي سنه كفاية مستحب في غيره من الازمنة وهو يعني غير المؤكدة(شامي زكريا :٤٣٠/٣)
📖 وهو سنه واحده ويجب بالنزر ... والحق انه على ثلاثه اقسمي واجب وهو منذور وسنة مؤكدة وهو اعتقاف العشر الاخير من رمضان ومستحب وهو في غيره من الايام كما في التبين (مجموع الانهر: ٣٧٦/١-٣٧٧)
📖 ينقسم الاعتكاف الى واجب ومستحب عند الجمهور وزاد حنفية المسنون (الموسوعة الفقهية:٢٠٥/٥)
مزید متعلقہ سوالات
- ملازمت بچانے کے لیے داڑھی منڈوانا جائز ہے یا نہیں؟
- گاڑیوں کے کرائے سے حاصل شدہ رقم سے سال کے اندر دوسری گاڑی خریدنے پر زکوٰۃ کیسے ادا ہوگی؟
- امام کے بال انگریزی طرز پر کٹے ہوئے ہوں تو اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟
- جمعہ کے خطبے سے پہلے منبر پر سلام کرنا سنت ہے یا نہیں؟
- سونا (Gold) کا بونڈ خریدنا کیسا ہے جس کی صورت یہ ہوتی ہے کے آربی آئی مشتری کے نام ایک سرٹیفکیٹ جاری کرتا ہے موجودہ قیمت کے لحاظ سے، پھر ایک طے شدہ مدت کے بعد اسے مارکیٹ ویلو کے اعتبار سے آپ فروخت کرسکتے ہیں واضح رہے کہ آپ سونے کو اپنے قبضے میں نہیں لے سکتے ہیں ۔ کیا اس طرح سونے کا بونڈ خریدنا جائز ہے