الجواب و باللہ التوفیق:- مؤذن کے لیے جس طرح اذان پڑھتے وقت جمعتین میں دائیں بائیں جانب چہرہ گھمانا مستحب ہے اسی طرح اقامت میں بھی چہرہ گھمانا مستحب ہے-(المستفاد:٤٧٩/٥،قاسمية)
📖 ويلتفت فيه وكذا فيها مطلقا وفي الشامية: أي في الاقامة(شامي: ٥٣/٣،زكريا،مطلب في الكلام على حديث الاذان جزم)
📖 وبحول وجهه يمينا عند حي على الصلاة وشمالا عند حي على الفلاح في الاذان والاقامة لأنه يخاطب بهما الناس فبوجهم وهو المنوارث(منبت المستملي شرح كبري: ٣٧٤،اشرفى)
📖 وبحول وجهه يمينا عند حي على الصلاة وشمالا عند حي على الفلاح في الاذان و الامامة (صغيري، متبع مجتباني:١٩٦)
مزید متعلقہ سوالات
- جو ہر ماہ گھریلوں ضرورت کے لیے نصاب کے بقدر رقم نکال کر رکھا جاتاہے کیا اس رقم پر بھی قربانی واجب ہوگی؟
- مسجد اور مدرسہ ایک ساتھ ہیں مدرسہ کی مسجد ہے یا مسجد کا مدرسہ ہے دونوں کا فنڈ الگ الگ ہے تو ایسی صورت میں ایک فنڈ کے پیسے کو دوسرے کے فنڈ میں استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
- ایک شخص کسی حادثے میں فوت ہوا اور اس کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے سر الگ دھر الگ ٹنگ الگ تو اس شخص کے تمام اعضاء کو کیسے غسل دیا جائے پھر اس کی نماز جنازہ کیسے ادا کیا جائے؟
- جمعہ کی نماز میں سورہ اعلی اور سورہ غاشیہ پڑھنا کثرت کے ساتھ روایت ہے لہذا جو پڑھ سکتا ہے اس کے لیے بہتر یہی ہے کہ اکثر و بیشتر یہی پرھے لیکن ان دونوں صورتوں کے علاوہ جمعہ کی نماز میں اور کون کون سی سورتیں پڑھنا حدیث سے ثابت ہے؟
- کیا قربانی میں حصہ لے کر بھی عقیقہ ہو سکتا ہے اسی طریقے سے عقیقہ کے گوشت سے ولیمہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟