جواب:- سورۃ مسئلہ میں راضی قول کے مطابق معتکف 10 دن کی قضا نہیں کرے گا اور نہ ہی 5 -7 گھنٹے کا قضا کرے گا بلکہ اس ایک دن کی قضا لازم ہوگی جس دن کا اعتکاف ٹوٹا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر دن مستقل عبادت کی حیثیت رکھتا ہے۔المستفاد: نوازل ٦٣٢/٦،قاسميه :٥٦٤/١١-٥٦٤ ،احسن الفتاوى ٥٠١/٤)
📖 الحاصل أن الوجه يقتضي لزوم كل يوم شرع فيما عندهما (شامي: ٤٣٤/٣ زكريا)
📖 ومقتضي النظر أنه له شرع في المسنون اعني العشر اواخر بنية ثم افسده ان يجب قضاء تخريجا على قول ابي يوسف رحمه الله في الشروع في نقل الصلاة (فتح القدير/باب الاعتكاف: ٣٩٣/٢ دار الفكر بيروت)
📖 اي الاعتكاف المسنون ثم خرج من المسجد فهل يحتاج الى تجديد نيتة ذهب الحنفية في ظاهر من المذهب... انه اذا خرج من الاعتكاف فقد انقطع يتكاف واذا رجع فلا بد من تجديد نيتة الاعتكاف لان الخروج من المسجد منه على يدك في المنذوب لا مبطل لكم (الموسوعة الفقهيه: ٢١١/٥)
مزید متعلقہ سوالات
- ریحانہ حضور کی باندی تھی یا زوجہ تھی اس بارے میں وضاحت فرمائیں؟
- ہاتھ پیر کٹے ہوئے لوگ مصنعی ہاتھ پیر لگاتے ہیں تو وضو اور غسل میں ان کو دھونا اور نہ دھونے کے سلسلے میں کیا حکم ہے خود مصنوعی ہاتھ پیر کو دھونے کی ضرورت ہے یا نہیں اگر دوسرا ہاتھ یا پھر صحیح ہے تو اس کو دھونا کافی ہو جائے گا یا نہیں؟
- اگر لڑکا لڑکی فون یا ویڈیو کل کے ذریعہ سے ایجاب و قبول کریں اور مجلس نکاح منعقد نہیں ہے جس میں دو گواہ ایک مجلس میں موجود ہو یا لڑکی کے پاس ایک گواہ ہے اور لڑکے کے پاس ایک گواہ ہے تو نکاح منعقد ہو جائے گا یا نہیں؟ دونوں گواہوں کی مجلس ایک نہیں ہے تو نکاح منعقد ہو جائے گا یا نہیں؟
- ایک شخص (زید نے) عمر سے ایک مکان خریدا خریدار نے کچھ پیسہ ادا کر دیا اور باقی پیسے کے بارے میں جانب ان سے یہ طے ہوا کہ قسطوار ادا کرے گا پیسے والے یہ شرط لگائی کہ سارے پیسے ادا ہونے کے دور مبیع مشتری کے قبضے میں ہو جائے گی اس سے پہلے کسی جانبین اس پر راضی ہو گئے تو کیا یہ مقتضی عقد کے خلاف شرط ہے؟
- نکاح کے موقع پر لڑکی سے اجازت لینے کے لیے وکیل گواہان جاتے ہیں تو یہ وکیل پردے میں اجازت لے سکتا ہے نہیں؟ اور وکیل کا محرم ہونا ضروری ہے یا نہیں؟ اسی طرح ٹیلیفون کے ذریعہ سے وکیل بنانے کا کیا حکم ہے؟ اور کیا ٹیلیفون میں نکاح درست ہو جائے گا؟ اسی طرح ویڈیو کمرہ کے ذریعہ نکاح درست ہو جائے گا یا نہیں؟ جب کہ دونوں ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہو یہ مجلس واحدہ میں شمار ہے یا نہیں؟