سوال:-اگر کوئی شخص منت مانگے کہ اگر میرا بچہ ٹھیک ہو گیا تو میں قربانی کرونگا تو اس قربانی کی گوشت کا شرعا کیا حکم ہے ؟
الجواب :- منت والی قربانی کا تمام گوشت فقراء و مساکین کو دینا واجب ہے اس سے نہ خود کھانا جائز ہے اور نہ اہل و عیال کو کھلانا جائز ہے –//فقط و الله اعلم
📖 و أما في الاضحية المنذورة سواء كانت من الغني أو الفقير فليس بصاحبها أن يأكل ولا أن يأكل الغني وهاكذا في النهاية--//
📖 لا يأكل الناذر منها فأن اكل تصديق بقيمة ما اكل--//شامی ،ج:٢،ص:٢٣٢ نعيمية,ديوبند--//وكذا في قاضيخان:ج:٩،ص:٢٤٩ زکریا
مزید متعلقہ سوالات
- نکاح کے لیے اسلام قبول کرنے والے شخص کا نکاح صحیح ہوگا؟
- کیا خودکشی کرنے والے کی روح معلق رہتی ہے؟
- قعدۂ اخیرہ چھوڑ کر پانچویں رکعت کا سجدہ کرنے سے نماز صحیح ہوگی؟
- ایک شخص پر ٥ رمضان میں زکوٰۃ واجب ہوتی ہے ۵ رمضان میں وہ دو لاکھ کا مالک ہے اس کے بعد اس کے پاس مال میں اور اضافہ ہوا تقریباً دس لاکھ کا مالک ہوگیا اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس اضافی رقم کی زکوۃ کب نکالی جائے گی ؟
- چھ گھنٹے کی ڈیوٹی کی تنخواہ چار گھنٹے کام کرکے لینا شرعاً جائز ہے؟