الجواب:-صورت مسئولہ میں مذکور اعتراض کے متعدد جوابات دیے گئے ہیں(1) حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ جس مسجد میں جماعت ثانیہ مع اذان و اقامت کے فرمائی تھی وہ راستے کی مسجد تھی اور راستے کے مسجد میں گئے تھے (2) اس مسجد کا امام متعین نہیں تھا-
📖 وكان الأسود إذا فاتته الجماعة ذهب إلى المسجد آخر و جاء انس بن مالك إلى مسجد قد صلى فيه فاذن و اقام وصلى جماعة(بخاري شريف: ٨٩/١)
📖 و اجاب امام العصر انورشاه الكشميري رحمه الله في فيض الباري وانسيا رضي الله عنه بترك التقدم عليهم على أنه لم يجمع في مسجد محلته وانما جاء في مسجد بني الزريق وجمع بهم فيه ومسئلة الجماعة الثانية فيما إذا جمع أهل المحلة في مسجدهم ثانيا (وقال في الفتح في مسجد بني ثعلبة، فتح الباري:١٥٦/٢) (فيض الباري على صحيح البخاري:٢٤٥/٢)
📖 قال بعضهم: انما كره ذلك خشة افتراق الكلمة وان أهل البدع يتطرفون إلى مخالفة الجماعة وقال مالك والشافعي إذا كان المسجد على طريق الإمام له أن يجمع فيه قوم بعد قوم وحاصل مذهب الشافعي أنه لا يكره في المسجد المطروق وكذا غيره(عمدة القاري:١٦٥/٥،دار الكفر)
مزید متعلقہ سوالات
- ایک بوڑھے آدمی نے اس رمضان المبارک کے مہینے میں ایک بھی روزہ نہیں رکھا اور نہیں آگے رکھنے کے امکانات ہیں ۔ انکی طرف سے گھر والے تمام روزو کا فدیہ دینا چاہتے ہیں ۔ اب معلوم یہ کرنا تھا کہ جو فدیہ کی رقم بنےگی اسکی تملیک کراکر وہ رقم اس شخص پر خرچ کرسکتے ہیں جو مستحق زکوٰۃ نہیں ہے
- زید نے عمرو کے پاس 15 تولہ سونا گروی میں رکھا ہے 15 تولہ سونا گروی میں رکھ کل 10 لاکھ روپے کا قرض لے رکھا ہے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زید کے اوپر زکوۃ واجب ہے یا نہیں جو عمرو نے زید کو دس لاکھ روپے قرض دے رکھا ہے اور عمرو نے زید کے جو 15 تولہ سونا گروی رکھا ہے اس پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
- سڑک پر نماز جنازہ ہو رہی ہے سڑک عام طور پر ناپاک ہوتی ہے تو نماز جنازہ چپل پہن کر پڑھیں گے؟ کیا شکل ہوگی واضح فرمائیں ؟
- کیمرے کی تصویر کشی کی اجرت حلال ہے یا نہیں؟
- مسجد کے لیے زمین وقف کی گئی ہے جس میں مسجد کے ساتھ ایک طرف وضو خانہ بنایا گیا اور وضو خانہ مصالح مسجد میں داخل ہے اور اس طرح مصالح مسجد بن جانے کے بعد چونکہ جماعت خانہ سے وضو خانہ کو خارج رکھا گیا ہے تو وضو خانہ کے اوپر مسجد بن جانے کے بعد امام و مؤذن کے لیے فیملی کواٹر بنانا جائز ہے یا نہیں؟