الجواب وباللہ التوفیق: صورت مسئولہ میں اگر خلوت صحیحہ نہیں ہوئی ہے تو طلاق کے فوراً بعد دوسرا نکاح کرنا جائز ہے، اور دوسرے نکاح کے کم از کم چھے مہینہ کے بعد بچہ کی ولادت ہوتی ہے تو وہ ثابت النسب کہلاۓ گا

📖 📖 يا ايها الذين آمنوا اذا نكحتم المؤمنات ثم طلقتموھن من قبل ان تمسوھن فمالکم علیھن من عدۃ تعتدونها (الآيه) (سورة الاحزاب آىت ٤٩)

مزید متعلقہ سوالات